Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

عماد بٹ کا گیند کو ہاکی پر اچھالتے ہوئے تن تنہا گول دیکھیے اور شائقین اور کمنٹیٹر کی طرح حیران ہو کر بہت سی داد بھی دیجیے

33,740 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

قومی ہاکی ٹیم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے قذافی سٹیڈیم میں ملاقات ملاقات کے بعد ہیڈ کوچ خواجہ جنید اور کپتان عماد بٹ کی پی سی بی ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو ماہِ رمضان میں قوم کی دعاؤں سے ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کی اہل ہوئی، خواجہ جنید، ہیڈ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم ٹیم کی سب سے بڑی طاقت اتحاد ہے، کھلاڑی میدان کے اندر اور باہر ایک یونٹ کی طرح کھیلتے ہیں، خواجہ جنید پی سی بی نے آسٹریلیا سے واپسی پر فوری تعاون کیا، ہم چیئرمین پی سی بی کے شکر گزار ہیں، خواجہ جنید چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سپورٹ سے کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے میں مدد ملی، خواجہ جنید اگر کھلاڑیوں کو اسی طرح سپورٹ ملی تو پاکستان ہاکی جلد دوبارہ بلند مقام حاصل کرے گی، خواجہ جنید آسٹریلیا اور جرمنی میں ٹاپ ٹیموں کے خلاف کھیلنے سے کھلاڑیوں کو قیمتی تجربہ ملا، خواجہ جنید آٹھ سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر پوری قوم کو مبارکباد، عماد بٹ، کپتان قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ تک رسائی کھلاڑیوں کی محنت اور قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے، عماد بٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ، انہوں نے ٹیم کی بھرپور حمایت کی، عماد بٹ کھلاڑی اب متحد ہو کر کھیل رہے ہیں، اٹیک اور ڈیفنس دونوں بہتر ہوئے ہیں، عماد بٹ ہمارے پاس وقت ہے، خامیوں پر کام کریں گے اور مزید بہتری لائیں گے، عماد بٹ ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے، عماد بٹ

Pakistan Cricket

10,673 просмотров • 6 месяцев назад