Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
عمران خان مرد کابچہ ہے۔ علی احمد کرد
29,192 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

یہ تو سب کو معلوم ہے عمران خان مرد کا بچہ ہے کیا موجودہ قیادت اور وکلا میں کوئی مرد کا بچہ ہے

اس چوتیے پر یقین نہ کریں

آہو، پھر پوچھتے ہو ریچ کیوں وڑ گئی۔ علی احمد کرد وہی ہیں جنہوں نے کہا تھا نئی چھڈانگیں۔

پچپن میں ایک کھلونا اکثر عید کے مواقعوں پر خریدا کرتا تھا جس کو چابی دینے سے سائیکل پر بیٹھا ابجیکٹ بلکل اسی کی طرح ڈانس کرتا تھا

مغل صاحب یہ بہت بڑا فراڈیا ہے جب اس کو اشارہ کیا جاتا ہے یہ خالی فائر کر کے غائب جاتا ہے

رجیم چینج میں سب سے زیادہ وکیلوں نے مایوس کیا بس بھڑکیں سن لو ان کی کل اسلام ہائی کورٹ بیغرت وکیل جو پی ٹی آئی کے ووٹوں سے جیتا تھا فنڈ لے رہا تھا اعظم تارڑ سے جو موجودہ رجیم کا پیرزادہ ہے

@irfanuddinkk وکیلوں اور ججوں نے بہت مایوس کیا۔ عوام کی ساری توقعات ان سے تھی۔

Ali Ahmed kurk👇

یہ ہر چند مہینے بعد ظاہر ہوتا ہے بڑکیں مار کے گھر چلاجاتا ہے. وکیلوں کا مولا جٹ. صرف بڑھکوں تک

ان کا پارہ بس مائیک کے سامنے ہی ھائیی ہوتا ہے اُس کے بعد ٹائیں ٹائیں فِش
Похожие видео
نام ہے عمران احمد خان نیازی۔۔! #قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ
PTI Islamabad
56,424 просмотров • 9 месяцев назад
