Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

عمران ریاض خان صاحب عدالتی احکامات دکھاتے ہوئے

144,896 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Falak Javaid Khan's profile picture
Falak Javaid Khan2 years ago

بے غیرتی کی انتہا ہے عجیب بے شرم نظام ہے

Aijaz Khokhar's profile picture
Aijaz Khokhar2 years ago

@tariqmateen ڈوب مرنے کا مقام ہے، کورٹ کی اجازت کے باوجود بھی کسی کو حج پر جانے سے روکنا انتہائی شرمناک اور گری ہوئی حرکت ہے، اللہ پاک کا قہر نازل ہو ایسے سفاکوں پر🤲🤲🤲

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)'s profile picture
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 years ago

یہ نظام اتنا بدبودار ہو چکا ہے کہ دور دور تک اسکی بو پھیل چکی ہے۔ اس نظام کو دفن کرنا ہی ہوگا۔

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)'s profile picture
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 years ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ محسن نقوی کے جوتے کی نوک پر؟ عمران ریاض خان کو عدالت نے حج پر جانے کی اجازت دی، ایف آئی اے پھر سے امیگریشن کاونٹر پر روک لیا ۔۔۔ شرم ان کو مگر نہیں آتی

Hamid Hussain's profile picture
Hamid Hussain2 years ago

۔ ملک کو اس نہج پہ پہنچانے والوں کا اللہ بیڑہ غرق کرے

Humaira ( مروہ صدیقی )'s profile picture
Humaira ( مروہ صدیقی )2 years ago

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں حج کے لئے جانے سے روکا گیا۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ عدالتی احکامات حکومت نے ماننے سے انکار کیا , اس سے پہلے بھی پاکستان کا سب سے بڑا فیصلہ الیکشن کروانے کا پاؤں تلے روندھا گیا تھا اور عدالت کچھ بھی نہ کرسکی, عدالت خود کھاڑیں ہیں شاید ؟؟ ورنہ عدالت چاہے تو دو منٹ بھی نہ لگے, اور کسی حکومت کی اتنی جرات کہ عدالتی احکامات ماننے سے انکار سکے؟

شارین کوثر's profile picture
شارین کوثر2 years ago

@MrsImranRiaz آج اس بیان پر یقین آیا ۔

shah hussain's profile picture
shah hussain2 years ago

اس بارپنجاب اینٹی کرپشن ایک پرانا مقدمہ نکال لائی ہےجسکا عدالت میں پہلے ہی کباڑہ ہو چکا ہے۔عمران ریاض

SaDaF's profile picture
SaDaF2 years ago

اللہ پوچھے

Related Videos