正在加载视频...
视频加载失败
عوام سے گفتگو: یہ سوال میڈیا سے بھی ہے ہمیں گلی سڑک کی سیاست میں لگایا ہوا ہے، صحت،تعلیم،روزگار ہمارا اصل مسئلہ ہے۔12ہزارپنشن ہے،نہ دوائی لے سکتا ہوں نہ کپڑے، ہر مہینے بلوں میں اضافہ، یہ حکومت ظلم کر رہی ہے۔ ایک ساتھ آزاد ہوئے، آج بھارت کی معیشت... show more
21,579 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)
12 条评论

Well done 👍 اطہر بھائی یہ ہے اصل عوام کی آواز جو ان اشرافیاں کے کانوں تک پہنچنی چاہئیے

At least you have the courage to go out and ask the people what there opinions are on this govt! Well done sir

اور جو بھارت کی مثال دے رہا ہے اس گدھے کو بتائیں کہ بھارت کی آبادی ۱۔۵ بلین ہے اور ان میں سے آدھے سے زیادہ آبادی کی حالت بہت بری ہے۔اور وہاں پر ایک بہت بڑی تعداد بیرون ملک رہتی ہے انڈیا میں رہنے والے کسان خود کشیاں کر رہے ہیں۔ کھلے آسامان میں سونے اور دو وقت کی روٹی تک میسر نہیں

ہم اٹھا لو ، غائب کر دو، جج مینج کر لو ، میڈیا کا منہ بند کر دو۔ عوام کو تن دو میں لگے ہیں۔ پھر تڑکا یہکہ دنیا کے فیصلے کروا رہے ہیں۔ ایک مان تھا۔ اپنے اپنوں پر گولی نہیں چلائیں گئے۔ وہ بھی ٹوٹ گیا۔ باقی پھر کہہ رہی ہوں لندن میں شیطان کو روح بیچ کر یہ حکومت لی گی ہے۔

مامے، کبھی KPK میں بھی جا کر پوجهو اور KPK سے آئے ہوئے جو لوگ پنجاب میں کام کر رہے ہیں، اُن سے بھی پوچھو۔ بےغیرتی کرنے سے اور ایک اچھے کام کو بھی غلط رنگ دے کر تم صرف اپنی گندی سوچ کا اظہار کر رہے ہو، بےغیرت۔

love you ather sir kash apse mulaqat ka bhi koi option dia hota ap ne...!!🤲🤲🙏

@RukhsanaQ بھارت کو جرنیل نہیں سیاستدان چلا رہے ہیں اسلیے ترقی کی ہے

مرے سکھائے سے سیکھے وہ کیا وفاداری جو چیز خون میں شامل نہ ہو ، نہیں آتی

عمران خان سے نفرت میں فوج اور شریف خاندان میں مل کر ہیلتھ کارڈ ختم کیے ہیں۔ عوام کو اب بھی سمجھ نہیں آرہی تو ان کی مرضی

جب نئے صوبے بنیں گے پھر مزہ آئے گا پیارے

Where as gov't/Pindi mouthpiece MF counting MOUs 😂

غریب ہونا، کہانیوں اور کتابوں کی حد تک رنگین ہوتا ہو گا۔ حقیقت میں غربت بہت بھیانک اور دردناک ہوتی ہے..🥺
