Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

عوام کو بندوق اور ٹینک کے زور پر قابو نہیں کیا جا سکتا مینڈیٹ چوری کا کھیل بند نہ ہوا تو مزید سانحات ہوں گے

31,953 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Farhan Ali
Farhan Alivor 2 Jahren

سراج الحق زندہ آباد عمران خان کا ساتھی

Profilbild von Irfan Akbar
Irfan Akbarvor 2 Jahren

ہمارا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اتحاد ہے۔ عمرایوب

Profilbild von Akhtar Shaheen
Akhtar Shaheenvor 2 Jahren

میں سمجھتا ہوں پاکستان کے اندر جماعت اسلامی ایک واحد جماعت ہے جس کے اندر نہ ڈائنسٹک پولیٹکس ہے اور نہ ہی شخصیت پرستی ہے وہ باقاعدہ ایک جماعت ہے۔

Profilbild von Amir Khan
Amir Khanvor 2 Jahren

ریڈیو پاکستان کو وردی والوں نے وردی اتار کر جلائی تھی۔۔ ایمل ولی

Profilbild von Raja Gee
Raja Geevor 2 Jahren

Well said siraj lala ❤️👍 👏👏👏

Profilbild von 🇵🇰U§m@π
🇵🇰U§m@πvor 2 Jahren

اپنی سیٹ بھی نہیں جیت سکے تم تو

Profilbild von Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰
Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰vor 2 Jahren

ان کو اس چیز سے کیا غرض نقصان یا جو بھی ہو آپ کو بھی مینج کر لیں گے کوئی عہدہ دے کر بس پھر آپ چپ

Profilbild von Asif Latif 🏏🇵🇰 iPian 🏏🇧🇫
Asif Latif 🏏🇵🇰 iPian 🏏🇧🇫vor 2 Jahren

عوامی رائے کا احترام ملک میں استحکام دوریاں ختم کرسکتا ہے 🏏🇧🇫 یہ ملک بھی ہمارا فوج بھی ہماری #عوامی_مینڈیٹ_کے_بغیر_نامنظور

Profilbild von Ikram Khan
Ikram Khanvor 2 Jahren

Bilkul sayi keha

Ähnliche Videos

کشمیر کے عوام کے ووٹ کا احترام کرنا ہوگا۔ منصفانہ انتخابات ہونے دیں، جس کا ووٹ نکلے اسی کی حکومت بننے دیں۔ یہی جمہوریت کا اصول ہے اور یہی کشمیری عوام کا حق ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قومی مفاد کو مقدم رکھا ہے۔ ہم اسلام آباد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں تاکہ ملک کو درپیش مسائل کا مقابلہ کیا جا سکے اور قومی معاملات کو ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھایا جا سکے۔ ہم آج بھی صبر کر رہے ہیں، کیونکہ ہمارے لیے پاکستان اور عوام کا مفاد سب سے اہم ہے۔ لیکن ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔ اگر کوئی ہم سے لڑائی چاہتا ہے تو لڑائی چھیڑ لے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس تمام جمہوری اور آئینی آپشنز موجود ہیں، اور ہم احتجاج کرنا بھی جانتے ہیں۔ 10 اگست کو کشمیر کے عوام صرف پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ نہیں دیں گے، بلکہ اپنے ووٹ کا تحفظ بھی کریں گے۔ کسی کو یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالے یا ان کے مینڈیٹ کو پامال کرے۔ اور میں آج واضح کر دینا چاہتا ہوں: اگر کشمیر کے عوام کے ساتھ ناانصافی ہوئی، اگر ان کے ووٹ کے ساتھ ظلم ہوا، تو میں خود عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، ان کے ساتھ بیٹھوں گا اور ان کے حق کے لیے احتجاج کروں گا۔ طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہے۔ کشمیر کا فیصلہ کشمیر کے عوام ہی کریں گے۔

Bilawal Bhutto Zardari

50,342 Aufrufe • vor 24 Tagen