Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
غصہ انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتا۔
52,112 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

سوال یہاں یہ ہے کہ پوری آڈیو کلپ میں سے صرف ایک چھوٹا حصہ ہی کیوں لیک کیا گیا، دوسرا ریکارڈنگ کی کس نے؟

ایک رائےاحمدکھرل تھےجنہوں نےسرکٹوالیا مگرجھکایا نہیں دوسری طرف ثاقب کھرل ہےجو پشتون بگھوڑےبزدل گنڈاپور کی ایک پنجابی سیاستدان کو ماں بہن کی گندی گالیوں کا جواب تو دور مذمت کرنے کی بھی ہمت نہ اکٹھی کرسکا۔۔۔ سچ کہاہےکسی نے کوئی غیرتی پنجابی اس پشتونی PTI کاحامی نہیں ہوسکتا

واہ علی امین تیریاں بدمعاشی ۔۔اوہ وی اپنایاں نے تے۔افسوس ہوا سن کر انتا بد تمیز ہے گنڈا پور۔

بنا بیپ کی ویڈیو دیکھیں

Uncensored hai?

مہر شرافت بھی ایک ٹک ٹاکر سے زیادہ نہیں۔

ففتھ وار جنریشن اور آصف غفور کی پیداوار عمران ریاض اپنے ٹاؤٹ مہر شرافت کے ہمراہ پڑھے لکھے لوگوں کی جماعت کے سی ایم علی امین سے عزت افزائی کرواتے ہوئے اور یہ ویوز والا ڈالر خور کھرل اس گند کو پھیلا کر ڈالر سمیٹتے ہوئے لیکن caption میں اخلاقیات کا سبق دے کر

کوئی اس جاہل اور سوا ہوشیار کو بتائے کے اپنی جتنی اوقات ہے اتنی بات کرے۔ مہر شرافت اس کی پارٹی کا بندہ ہے مگر عمران ریاض کے لیئے سوچ سمجھ کے بولے اور اوقات میں رہے۔

کھرل بھی ڈرا ہوا ہے

Did he abuse Imran Khan?
