Loading video...
Video Failed to Load
کہیں آپ کا پٹرول چوری تو نہیں ہورہا؟
11,043 views • 2 months ago •via X (Twitter)
4 Comments

Ali2 months ago
تقریباً پاکستان کے ہر پٹرول۔پمپ۔پر یہ کام ہو رہا ہے۔

kabeer2 months ago
چوتیا بنا رہا ہے ایسا کبھی بھی نہیں ہوتا، کسٹمر کوئ اندھا ہو گا تو یہ کام ہو سکتا ہے،

𝐹𝒶𝓈𝓈𝒶𝒹𝒾2 months ago
لیکن بھائی صاب یھ ھو نہی سکتا نا کیوں؟؟ اس لئے کہ یھ تو اسلام کا قلع ھے کوئی عام قلع نہی اسلام کا قلع وھ بھی سالارِ اعظم ساکارِ لشکرِ اسلامی تو ایک قُرانی حافظ کی نگرانی میں چلنے والا ملک وھاں یھ دو نمبری کیسے ھو سکتی ھے؟ کیسے مان لوں؟ آپ کو یقینن ضرور کوئی غلط فہمی ھویی ھے جناب

Khan2 months ago
پاکستان میں لوگ جرم کر کے کتنا خوش ہوتے ہیں دوسرے ملکوں میں ایسے افراد یہ بے ایمان لوگوں کو لٹکا دیا جاتا ہے پاکستان میں بہت زیادہ لوگ ہیں چند لوگوں کو لٹکا دیا جائے جو خراب ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا تاکہ پاکستان ٹھیک ہو جائے
