Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
غور سے سنیں
45,263 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)
33 Kommentare

حوصلہ تو بہت ہے ہم میں ہمت بھی بہت ہے طاقت بھی بہت ہے لیکن اس وقت سمجھ نہیں ا رہا کیا کریں خان صاحب کو اس مشکل سے کیسے نکالیں

ڈٹے رہیں خرم زیشان بھائی۔ سہیل آفریدی نے گنڈاپور کے بعد ایک اور خنجر خان کی پیٹھ میں گھونپ دیا ہے۔ دل بےحد بھاری ہے لیکن اپکو دیکھ کر امید کی نئی کرن جاگی ہے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا 🤲 پاکستانیو۔ دھرنا جوائن کرو۔ لگے رہو۔ نصر من اللہ و فتح قریب۔

اگر اتنا ھی یقین تھا کی سب کی جان کا مالک اللہ ہے تو پولیس ریڈ سے ڈر کے جان بچانے کے لیے بھگے کیوں ، منافقت کی بھی حد ھے ،کہتے کچھ ھو کرتے کچھ اور

زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے ڈر کس بات کا

کورٹ نے آرڈر دیا. آپ نے مان لیا. لیکن کورٹ کے آرڈر میں یہ نہیں لکھا کہ سڑک کھلی ہی رہنی چاہیئیے. کورٹ کا آرڈر ہے. ضرور مانیں. پھر تھوڑی دیر بعد دوبارہ بند کر دیں. ایکشن کوئی ہو نہیں سکے گا کیونکہ آرڈر مان لیا گیا تھا. مقام وہی. جگہ وہی. آغاز نیا. ریپیٹ موڈ آن کر لیں.

یہ سوال اس تناظر میں ہے کہ مزاحمت /احتجاج “ ہم کا سیاسی اخلاقی آئینی شرعی انسانی فطرتی معاشرتی وغیرہ وغیرہ حق ہے”. جب آپ نے قانون بھی نہیں توڑا پرامن بھی تھے اورجب آرڈر رائٹنگ میں بھی نہیں تھا اور آپ نے دیکھا تک نہیں پھر اس پہ عمل کیسے کروایا گیا؟

بات تو وہی ہے 25 کروڑ کے نکلنے کی ...💔 الله خان صاحب کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے آپ سب کو بھی این امان میں رکھے جو خان کے لئے حقیقی طور پر فکرمند ہیں

یہ مجھے دوسری زلفوں والی سرکار لگ رہی ہے وہی چرب زبانی ، وہی ریشمی زلفیں بس اب تین بہنیں اور عوام ہی رہ گئی ہے سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ #رہائی_تک_احتجاج_احتجاج #KhanNeedsUrgentTreatment #EYEstandwithIMRAN

@AsifKhanMarwat7 سنیٹر صاحب باتیں سنانے کا وقت نہیں عمل کریں ورنہ کہانیاں ہم خود بہت اچھی سناسکتے ہیں۔۔

@riz4h انسان غلطیوں سے سبق حاصل کرتا ھے، 1۔ سڑک بند کیا ٹھیک ،مگر دھرنا کیوں دیا، 2۔ بڑی سڑک ایک جگہ بند کیا غلط کیا،ایک ہی سڑک کو دس دس جگہوں سے بلاک کرنا تھا، 3۔ بڑے کنٹینرز کے تمام پہیئے پنکچرز کرد ینا تھا، 4۔ صرف ایمبولنس کو راستہ دینا تھا، 5۔ کاروائی کے بعد آپنے غائب ھوجا نا تھا

Geo sheraaaa Puri wafaaaa KR rayan aein khan Dy nal 🫡🫡🫡

خرم بھائی اللّٰہ آپ سب کے حوصلے بلند رکھے #خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو

You are a true fighter of Khan!!!!

بہت پیاری روح تک اتر جانے والی باتین مگر کن بے حسوں سے جنہوں نے ایک انسان سے اُسکے حقوق چھین لئیے صحت کے درپے ہوگئے اُسکی جان داؤ پر لگادی بےشک جان اللّٰہ کے قبضے مین مگر کہا گیاایک جان بچائی تو ساری انسانیت بچا دی ایک جان لے لی تو سارےانسانوں کی جان لے لی عمران ہم شرمندہ ہیں

جھوٹے ہو تم مکار ہو تم اور غدار بھی ہو۔ تم دھرنہ ختم کروانے کے لئے پلانٹ کئے گئے تھے صبر کرو ابھی تمہاری واردات باہر آجاتی ہے۔

بہترین پیغام۔ Thank you for the reminder

Thank you 😊 All the best.. May Allah succeed you in all your endeavours. Amen 🙏 Imran Khan Zindabad ❤️

بہت خوب۔ ہمارا تو اللہ پر یقین ہے اس لیے جیسے بھی حالات ہوں جدوجہد جاری رکھنی چاہیے۔ ناامیدی کفر ہے۔

رہائی تو کوشش سے ہوگی ویسے ہی نہیں پریشر سے ہو گی بھائی لوگوں سے دور ذرا فاصلہ رکھ کر ہوگی ایک یس سر یس کرنے والا ایکسپوز ہو گیا اب اگر نئے بننے والے نے بھی یس سر یس سر کرنا شروع کر دیا تو کیا ہوگا

🐕🐕🐕💩💩💩💩

Stay strong hum aap k saat hain

اب کیا فائدہ خان کے جانے کے بعد رونے کا کوئ فائدہ نہی ھو گا

فی امان اللہ

شاباش 👏 خرم بھائی ڈٹے رہو بہادر انسان

خرم بھائی، آپ کو مظبوط حوصلے والے 30 بندوں کی جگہ کمزور حوصلے والے تیس ہزار بندے اکھٹے کرنے چاہیں۔ ہر کالج یونیورسٹی میں جا کر تنظیم بنائیں۔ انہیں ایسا انتظام بنا کر دیں کہ وہ اپنے قریبی علاقہ میں پرامن احتجاج کر سکیں۔۔ میرے جیسے گھر بیٹھ کر مشورہ دینے والے سے آپ بہتر سمجھتے ہیں

بے شک! اللہ ہی مالک ہے۔ اسی وجہ سے تو عوام ڈھیلے پڑ جاتے😕

زبردست خراج تحسین کے مستحق ہیں آپ

Sir kmal hai ap MashAllah

very true... :'(( thankyou Khurram bhai!! I needed to hear this.. why are we losing hope in ALLAHS mercy. . OUR ALLAH WILL KEEP HIM SAFE AND ALIVE IA :'(

سلامت رہو خرم بھائی

پیاری پر امید بات کی جزاک اللہ

❤️❤️❤️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️

زبردست 😍 اللہ آپکو مزید طاقت دے آمین
Ähnliche Videos
غور سے سنیں ۔۔۔۔۔۔اور کچھ سمجھ آئے تو مجھے بھی سمجھا دیں ۔۔۔🙏
Farzana Ali
32,957 Aufrufe • vor 1 Monat
