正在加载视频...

视频加载失败

فائبر گلاس۔۔۔ فائبر وال۔۔۔۔ 😂

249,939 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Sanam Javaid Khan 的头像
Sanam Javaid Khan1 年前

ایک سے بڑھ کر ایک جاہل

Khalid Khan Supari 的头像
Khalid Khan Supari1 年前

پڑھے لکھے تو نہیں ہے نہ یار 😂

Muqadas Farooq Awan 的头像
Muqadas Farooq Awan1 年前

Haha omg 😧

Arshia🍂🥀 的头像
Arshia🍂🥀1 年前

اگر آپ ٹویٹر پر اسلام،عمران خان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں عمران خان کے نظریہ کو سپورٹ کرتے ہیں تو ہماری ٹیم @TeamPakPower آپ کو ٹویٹر کا بہترین پلیٹ فارم مہیا کرے گی ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کے خلاف جھوٹے پروپگنڈے کا منہ توڑ جواب دیں۔ شامل ہونے کے لیے Yes لکھیں۔

Wasim Al Waziri 的头像
Wasim Al Waziri1 年前

فائبر وال سے فائبر گلاس بنانے والی مائی!!!

MRJ 的头像
MRJ1 年前

یار ویسے نکمے پن کی بھی حد ہوتی ہے جس طرح خان صاحب نے کہا تھا کہ میں سوچتا ہوں یہ اس سے اور زیادہ نہیں گریں گے یہ اگلے دن اس سے اور زیادہ گر جاتے ہیں اسی طرح نکمے پن کی بھی حد ہوتی ہے ان کی نکمے پنہ کی کوئی حد نہیں ہے

Qazi Asif 的头像
Qazi Asif1 年前

ان کا ہر حربہ اللہ ناکام بنا رہے کیونکہ اللہ الحق ہے

Dehatee دیہاتی 的头像
Dehatee دیہاتی1 年前

کسی کی کم علمی کو نشانہ بنانا مناسب نہیں، لیکن آج کے دور میں، جب آپ قیادت کا دعویٰ رکھتے ہیں، تو ضروری ہے کہ خود کو زمانے کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کریں۔

Mazhar Ali 的头像
Mazhar Ali1 年前

فائبر گلاس

相关视频

مصر وال البيت
0:49

Sensitive content

مصر وال البيت

out of hima context’s

69,908 次观看 • 5 个月前