正在加载视频...

视频加载失败

فوج نے سمجھا ھوگا کہ جیسے روایتی سیاستدانوں کو ڈرا لیتے ہیں اور کسی کے پلیٹلٹس گرجاتے ہیں اور کوئی پیدل پیدل بارہ ضلع کراس کرجاتا ہے لیکن ادھر جلسے میں خودکش حملہ آور بھی بھیج دیا،بلوچستان کے علاوہ پنجاب پولیس بھی بلا لی ہے،خندقیں بھی کھود لیں لیکن...

49,710 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Nadeem 的头像
Nadeem1 年前

ریاست اور صوبے کی عوام کا مال کھا کر اربوں پتی بننے والا ملک بیرون ملک بزنس ایمپائر کھڑی کرنے والا بلوچستان میں ماینز منرلز کے ٹھیکے لینے والا اختر مینگل اگر تم لوگوں کو اپنا نجات دہندہ نظر آ رہا ہے تو تیرے سمیت تمام بلوچوں کو ایڈوانس فتح مبارک

𝗡𝗼𝗺𝗶 🇵🇰🇵🇸 的头像
𝗡𝗼𝗺𝗶 🇵🇰🇵🇸1 年前

ان جہسے لوگ فوج کے پالتو کتے ہیں میں پنجابی ہوں اور بلوچوں کے حقوق کے لیے لڑی جانے والی جنگ کے ساتھ ہوں لیکن ایک چہز نوٹ کرنی پڑے گی پی ٹی ایک کارنر میٹنگ تک نہیں کر سکتی لیکن پی ٹی آئی کے لیڈر قختر مینگل سے مل کر ائے ہیں لیکن فوج نے کچھ نہیں کہا 😂

Haya Bismal 的头像
Haya Bismal1 年前

ویسے آپکی بھی کیا زندگی ہے ہر اس بندے کے وکیل بن جاتے ہیں جو فوج کو گالی دے رہا ہو اور آخر میں مایوسی ہوتی ہے ۔ اس بار بھی ہو گی اور کوئی اور ڈھونڈنا پڑے گا چمچہ گیری کے لیے

A r buledi Baluch 的头像
A r buledi Baluch1 年前

اختر جان مینگل بہادر ہے ڈرنے والا انسان نہیں ہے یہ لوگ احمق ہیں جو اس کو ڈرانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ویسے سرفراز اپنی اوقات بھول گیا ہے جو اس طرح کی گھٹیا حرکتیں اپنی آقاوں کی حکم پر کررہا ہے۔

pabloo 的头像
pabloo1 年前

@SeherHasan89 اپکا تجزیہ یہاں پہ زیرو ہوجاتا ہے کیونکہ اخترمنگل سے زیادہ اسٹیبلشمنٹ کا وفادار کوئی نہیں بلوچستان میں یہ تو منگل صاخب اپنی بچی کچھی سیاست بچانے کیلئے نکلا ہے

mb400 的头像
mb4001 年前

لیکن کوئی تووہاں اخترمینگل سےپوچھ لیتاساری زندگی حکومتی عہدےلیتےرہےتوتب کیوں نہیں دھرنےدیےتب کیوں نہیں مسنگ پرسنزکےلیےکچھ کیابلوچستان کی ترقی کےلیےکیاکیااب جب کوئی حکومتی عہدہ نہیں ملا تودھرنایادآ گیابلوچستان کی بیٹیاں یادآگئیں اورآپ نےاسکوابو بنالیاکتناآسان ہےآپ کا ابو بننا 😂

Ramzan Qaiser 的头像
Ramzan Qaiser1 年前

شفیق دیکھو جو پہلے تیرے جرگے والوں نے اکھاڑا ہے وہی ان دھرنے والوں نے بھی اکھاڑنا ہے اور تم نے کسی نئے کا دم چھلا بنتے رہنا

Muhammad Shahab Khan 的头像
Muhammad Shahab Khan1 年前

Even the bones can be melted for the true ideology no matter what the barbarism is. However, those in the corridor's power cannot understand this courage.

Ajmal Malik 的头像
Ajmal Malik1 年前

تیرا یہ بندہ پی ڈی ایم کا ساتھی بھی تو ھے رجیم چینج کا بہترین پیدا

hassanjan 的头像
hassanjan1 年前

تھوڑا صبر کرو، یہ ٹویٹ سنبھال کر رکھو، تم ہی سردار کو ملامت کر رہے ہو گے اور فوجی ٹاؤٹ کہہ رہے ہوگے

相关视频

پنجاب میں بھی ایک حکومت ہے اور خیبر پختونخوا میں بھی، مگر دونوں کی کارکردگی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مجھے مریم نواز سے سیاسی اختلافات ضرور ہیں، لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ انہوں نے پنجاب کو واقعی بدل کر رکھ دیا ہے،یقین کرو، یہ شہر یورپ سے کم نہیں لگتا پہلے جب ہم یہاں آتے تھے تو ٹریفک، اور بدنظمی نظر آتی تھی، مگر آج سڑکیں صاف، روشن، منظم اور پرامن ہیں۔میں بھی پاکستانی ہوں، میرے پاس بھی پاکستان کا شناختی کارڈ ہے اور ان کے پاس بھی، لیکن افسوس! خیبر پختونخوا میں بدامنی ہے، تباہی ہے، کرپشن اور بدانتظامی ہے۔ وہاں نہ سرمایہ کاری ہے، نہ روزگار، نہ کاروباری ماحول، لوگ خوف اور عدم تحفظ کا شکار ہیں جبکہ یہاں پنجاب میں امن ہے،خوبصورتی ہے، روشنی ہے، نظام چل رہا ہے، ادارے کام کر رہے ہیں، لوگ محفوظ ہیں، کاروبار رواں دواں ہیں، اور رات کے بارہ بجے بھی بازاروں میں رونق، چہل پہل، خواتین، بچے، نوجوان اور بزرگ بلا خوف گھومتے نظر آتے ہیں۔میں دل سے کہتا ہوں کہ مریم نواز قابلِ تحسین ہیںانہوں نے خواب نہیں، حقیقت دکھائی ہے۔ یہ وہ پاکستان ہے جس کے لیے لوگ ترستے ہیں، اور افسوس کہ میرا صوبہ آج بھی اندھیروں، نااہلی اور بدنظمی میں ڈوبا ہوا ہے۔یہ میرا تجربہ، میرا درد اور میرا احساس ہے۔ایک پختون نوجوان کے خیالات

Khadim Ali khan Yousaf zai

20,614 次观看 • 10 个月前

میڈیا پر سرفراز مسوری اپنے ترجمانوں کے ساتھ بیٹھ کر بڑے بڑے دعوے کرتا ہے اور حکومت کی طرف سے ٹوئٹر اکاؤنٹس کے ذریعے دروغ گوئی و دھوکے کا سہارا لیا جاتا ہے جبکہ روزانہ کی بنیاد پر حکومتی ارکان میڈیا پر دعویٰ کرتے ہیں کہ بلوچستان کے حالات مکمل کنٹرول میں ہیں اور ایک ایک انچ پر ریاستی رٹ قائم ہے، آج بلوچستان کے جیوانی علاقے میں کوسٹ گارڈ ہیڈ کوارٹر پر خودکش دھماکے کی اطلاعات ملیں تو فوراً ریاستی اکاؤنٹس نے دعویٰ کیا کہ حملہ ناکام بنا دیا گیا اور چار حملہ آور مار دیے گئے لیکن حملہ آوروں نے ویڈیو اپ لوڈ کر دی جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ پورا کوسٹ گارڈ ہیڈ کوارٹر زمین بوس ہو گیا ہے اور حملہ آور بھی صرف ایک تھا، اطلاعات ملی ہیں کہ حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی ہے جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 30 کوسٹ گارڈ اہلکار مارے گئے، سوچنے کی بات یہ ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے کس قدر جھوٹ بولا جا رہا ہے اور حقائق کو کس طرح چھپایا جا رہا ہے، کہاں ہیں وہ سرفراز مسوری اور حکومتی ارکان جو بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں، دلچسپ بات یہ ہے کہ حملہ آوروں نے زمہ داری بھی قبول کر لی اور ویڈیو بھی اپ لوڈ کر دی لیکن سیکورٹی فورسز اور بلوچستان حکومت کی طرف سے ابھی تک کوئی پریس ریلیز جاری نہیں ہوئی بلکہ ریاستی سوشل میڈیا ہینڈلز کے ذریعے صرف حملہ ناکام ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ باقی مجھے آج تک پتہ نہیں چلا کہ پاکستان میں حملہ ناکام یا کامیاب کرنے کا کرائٹیریا کیا ہے ؟

Zorakh Baloch

28,775 次观看 • 2 个月前