Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

فوجی افسر کون ہے اور اسکا یونیورسٹی سے کیا تعلق ہے؟؟ سرحد یونیورسٹی کے طلبا تفصیلات سے آگاہ کر رہیں ہیں۔۔

315,078 görüntüleme • 10 gün önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

#گولی_کیوں_چلائی ؟ اسلام آباد - سرحد یونیورسٹی : طالبات کے بیانات کے مطابق یہ خاتون اس یونیورسٹی کی فیکلٹی ممبر ہیں ، سٹوڈنٹس کا مینیجمنٹ کے خلاف ایک احتجاج چل رہا تھا جس میں خاتون نے اپنے شوہر جو کہ ملٹری افسر ہیں، کو بلا لیا ۔ جنہوں نے آتے ہی طلبہ سے بدتمیزی شروع کر دی ، پہلے پستول نکال کر طلبہ کی طرف کردی، بعد ازاں ہوائی فائرنگ شروع کر دی ۔ طالبات کے بیانات: ”فوجی نے ہم پر فائرنگ کی ہے اور الٹا ہمارے HOD پر مقدمہ درج کر دیا ہے، ہم اس فوجی کو تب تک یونیورسٹی سے جانے نہیں دیں گے جب تک کوئی بڑا فوجی افسر یہاں نہیں آتا“ ”پولیس والے کہہ رہے ہیں کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے ، آپ کیوں ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے ؟ یہاں کسی لڑکی کی عزت محفوظ نہیں ہے کہ " کوئی بھی آرمی افسر آکر اس کا دوپٹہ کھینچے "آج اگر آپ نے آواز نا اٹھائی تو کل کسی کی عزت محفوظ نا ہوگی“ ”ہم سے ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں اور ساتھ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ ، ہم تمھارے ساتھ اور تمھارے گھر والوں کے ساتھ یہ اور وہ کر دیں گے " طلبہ نے بڑے فوجی افسران کو طلب کر لیا کب تک اپنی عوام پر گولی چلاؤ گے؟ #AsimLaw #جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت .

PTI Punjab

10,256 görüntüleme • 10 gün önce