正在加载视频...

视频加载失败

فوجی افسران کو نیب قانون سے استثنیٰ دیا گیا۔۔۔ کیا کرپٹ فوجی افسر کا عوام سے براہ راست تعلق نہیں ہوتا؟ جسٹس منصور علی شاه🔥🔥

234,990 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

SAJJAD ULLAH 的头像
SAJJAD ULLAH2 年前

نہیں نہیں جناب وہ تو آسمان سے ٹپکے ہے اس کے لیے کرپشن کی کوئی حیثیت نہیں وہ کچھ بھی کرسکتے ہیں اس کو اجازت ہے عام عوام کچھ نہیں کرسکتے کیونکہ وہ بنگال سے آئیں ہیں

Ali Khalid باغی 🇵🇰🇨🇦 #ہم_نہیں_تھکینگے 的头像
Ali Khalid باغی 🇵🇰🇨🇦 #ہم_نہیں_تھکینگے2 年前

مقدص گائیے کا حساب بھی ہو گا ، جلد ہو گا۔

Ordinary_Person 的头像
Ordinary_Person2 年前

بختاور خان آپ غلط کہہ رہے ہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 18 منٹ 54 سیکنڈ کی تقریر میں لفظ "NAB" نہیں بولا ۔ گو کہ NAB سیاستدانوں کو بدنام اور ان کے خلاف مقدمات بنا کر جیلوں میں ڈالنے کا ٹول ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کو میں چار پانچ سال سے سن رہا ہوں اور میں ان کا مداح ہوں۔

آزاد____خیال 的头像
آزاد____خیال2 年前

لگتا ہے منصور علی شاہ کے آنے جرنیلوں پہ ہاتھ ڈالا جائے گا۔۔۔انشاءاللہ

anayan 的头像
anayan2 年前

تقریر کیا ہو رہی ہے ور آپ کیپشن کیا لکھ رہے ہو!! منجن اس طرح ت ناں بیچیں!! تقریر سُنی پر ایسا کچُھ نہیں سُنا جو آپ نے لکھا ہے!! لوگُوں کا وقت قیمتی ہے قدر کریں!!

ٹیکسپیئر 的头像
ٹیکسپیئر2 年前

@RoymukhtarRoy کیا کرپٹ فوجی افسر عوام کے بجائے بھارت کا پیسہ کھائے گا؟

Return of zibago 的头像
Return of zibago2 年前

nahi kaha aisa kuch bus business mediation ki baat ki

Azeem khan 的头像
Azeem khan2 年前

@imrankhan7071 ریٹائرمنٹ سے استسنہ کے بعد اب نیب سے استسنہ تو بنتا ہے

ALI RAZA MALIK. 的头像
ALI RAZA MALIK.2 年前

Inshallah the honest chief justice of Pakistan 🔥

Abena Strissel 的头像
Abena Strissel2 年前

Good morning

相关视频