Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سب لوگ ڈی چوک پہنچیں۔ عمر ایوب کا بیان
83,449 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

ڈمر ایوب صاحب آپ کدھر غائب ہو جناب

مبارک ہو پاکستان خان نے جیل میں سے یہ واضح پیغام دیا ہے کہ کوئی لیڈر بھی جی ہاں کوئی لیڈر بھی اس احتجاج کو ختم کرنے کا فیصلہ نہیں کرسکتا۔ یہ فیصلہ صرف اور صرف خان اور اس کی عوام کریں گے۔ تو اب یہ آپ اور آپکے لیڈر کے درمیان ہے۔ خان کی رہائی آپکے ہاتھ میں ہے۔ پرامن پر عظم

سب پہنچ رہے اللہ کے حکم سے

جناب کہاں تشریف فرما ہیں ؟

Ya khud kidr maa yawa Raha ha

یہ خود کدہر چھپا ہوا ہے

سارے چوکنا رہیں تین سے پانچ بجے کا۔وقت بہت اہمیت رکھتا ہے۔ بس چند گھنٹوں کی بات ہے یہ کرپٹ نظام تقریبأ زمین بوس ہو چکا ہے۔ أخری چند گھنٹے خاص کر تین سے پانچ بجے سارے چوکنا رہیں محتاط رہیں۔ اللہ سب کا حامی۔و ناصر ہو۔

Tm ghr he rahO buzdil admi Kahen k Bs video mai pegam he dena

خود کہا ہے بے غیرت آدمی

