Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

قائد نواز شریف واقعی عوام کا درد رکھنے والے لیڈر ہیں۔۔

73,429 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Sher nawab khan's profile picture
Sher nawab khan2 years ago

اصلی فارم 45 کا ڈیٹا PTI نے Verify کر لیا 180 سیٹوں پر جیت چکے ہیں دو تہائی سے بس دیکھتے جاؤ ہوتا کیا ہے

Muhammad Asad's profile picture
Muhammad Asad2 years ago

@pmln_org عوام کا ووٹ چوری کرنے والا انسان عوام کا حق مارنے والا انسان دھاندلی کر کر جیتنے والا انسان

Muhammad Asad's profile picture
Muhammad Asad2 years ago

Joke of the day

Atika Mirza's profile picture
Atika Mirza2 years ago

@hashim96m Ap Kal saay kahan thi ?

Malik's profile picture
Malik2 years ago

😂😂

Mubasher Khan Niazi Adv's profile picture
Mubasher Khan Niazi Adv2 years ago

baji frauden bss kr dy hun 🙄

Abdul Rehman's profile picture
Abdul Rehman2 years ago

Chor

Amna tariq's profile picture
Amna tariq2 years ago

بہت بےشرم ہے آپکا قائد ۔63 سیٹ جیت کر جشن واہ واہ

Nimal's profile picture
Nimal2 years ago

Joke of the century 😂

Related Videos

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 views • 2 years ago