Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
قندھار میں طالبان کا کمانڈرمولوی حیات اللہ نو عمر لڑکیوں کا رسیا نکلا🚨🚨 📌 افغانستان کے صوبہ قندھار سے ایک غریب بیوہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جسکی نوجوان بیٹی کو طالبان نے اغوا کیا اور مزاحمت پر خاتون کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ 📌خاتون... show more
28,254 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

ابے جاھل انسان اگر پروپیگنڈا کرنا بھی ہے تو اچھی طرح کر۔۔۔ یہ کون سا طریقہ ہے کہ اپنی باجی کو بٹھاکر ویڈیو بنا ڈالی؟ ،🤗🥵

دو تین ہزار دے کر بہت زبردست ڈرامہ بنایا ہے لبڑون ڈالر خوروں نے 😁😁🤣🤣 مکمل پشاوری پشتو بول رہی ہے

انھوں نے ایسے کام سوات میں بھی کئے ہیں

حقيقت نهی

While the regime's elites send their daughters to study and live freely in the U.S. and Europe, our daughters in Iran are jailed for showing their hair. We will NOT stay silent while our sisters are caged for demanding their basic rights! #FreeIran #WomanLifeFreedom #EndTheRegime

یہ طالبان کافروں کا اسلامی روپ ہیں

خداء کی لعنت تم پر جھوٹےانسان اس عورت کی لہجہ قندھاریوں کا نہیں ہے اس بیچاری کو تم دو ٹکوں کی عوض بیعزت کرتےہو شرم کرو ذلیل انسان

اب پاکستان کے مرتدین فوج سے۔ آور کیا اومیدی ہوسکتا ہے۔ بس یے ذلیل کام باقی ہے بس تو ایک بات اچی سے سؤنے۔ ہمارے خلاف ساری دنیا کی کفر خلاف ہے۔ اس ترہ ھرکتے کام میں نہیں آیگا جو آپ کرکے ھم کو بدنام کرتے۔ آپ جانتے بیے کے ہمارے پاس کتنے انسانیت یے

Her accent is not Kandahari she is from Pakistan.

Ghul khana bachia mor ba b de sumra afsos dene k che ta khunde khar m pa kheta garzawalo. Pa de roja k drogh waye

Janam ka, kutta Napak army
Ähnliche Videos
Sensitive content
#بڑی #خبر اسلام آباد میں تھانہ لوئی بھیر کے علاقے میں حوا کی ایک بیٹی پر تشدد کا سنگین واقعہ مساج سینٹر پر لڑکی پر مبینہ تشدد اور بلیک میلنگ کا انکشاف ایک مساج سینٹر کے مالکان اور بااثر افراد نے انوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر گاہکوں سے جسمانی تعلقات قائم کرنے سے انکار پر تشدد کا نشانہ بنایا اور بال کاٹ کر گنجا کردیا۔ یہ واقعہ ایک مقامی مساج سینٹر "SK" میں پیش آیا، جہاں صبی، دلویز اور ارمان خان نامی افراد کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے لڑکی پر تشدد کیا اور اس کی ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کی دھمکیاں دیں۔ علاقہ مکینوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تھانہ لوئی بھیر پولیس نے ملزمان کو عارضی طور پر حراست میں لیا، مگر مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے رشوت لے کر انہیں چھوڑ دیا
Israr Ahmed Rajpoot
182,622 Aufrufe • vor 9 Monaten

