正在加载视频...

视频加载失败

لاھور کی نئی گلیاں !

608,432 次观看 • 3 个月前 •via X (Twitter)

32 条评论

Rizwan Anjum 的头像
Rizwan Anjum3 个月前

Yeah b Punjab ka city Gujranwala hai. Jo arsa draz se bana nai. CM saiba yaha b aa ke TikTok bana lie

Arshad Sharif Legacy 的头像
Arshad Sharif Legacy3 个月前

اگر لاہور کی گلیاں اتنی اچھی بنا دی ہیں تو مریم نواز وہاں کب شفٹ ہو گی اپنا 13 ارب کا جہاز لیکر؟ آخر ہر ریپسٹ کو بچانے پنجاب گورنمنٹ کیوں سب سے آگے؟ ساری ترقی سوشل میڈیا پر حقیقت میں بیشرم فوج کے بیشرم پپٹّس عوام کا خون چوس رہے ہیں

Jehanzeb Paracha 的头像
Jehanzeb Paracha3 个月前

جاتی امرا کی ڈائن ابھی تک گٹر، نالیوں، گلیوں کی سیاست سے ہی نہیں نکل سکی! او کلیجہ چبانے والی ڈائن تمہیں عاصم منیر نے سیٹ ہارنے کے باوجود وزیر اعلی بنادیا ہے. اور تم کونسلر والی پوسٹیں لگارہی ہو! لخ لعنت تیرے جمن تے!

💖Raja Naheed Ahmed💖 的头像
💖Raja Naheed Ahmed💖3 个月前

گلیاں بنائی جاؤ کمیشن کھائی جاؤ روڈ بناؤ پھر سیوریج والوں کو ٹھیکہ دے کر وہی روڈ توڑو پھر اس روڈ کو بناؤ کمیشن کھاؤ عوام کے پیسے سے الیکٹرک بسیں چلاؤ اپنے پٹواری بھرتی کرواؤ اپنا نام کماؤ عوام کو کھڈے لائن لگاؤ لیٹرین بناؤ اور اپنے خاندان کے افراد کے فوٹو لگاؤ عوام کو پھدو بناؤ

Osman⚔️🌐 的头像
Osman⚔️🌐3 个月前

گیارہ ارب کے جہاز کے بعد لگ بھگ ایک ارب کی 4 گاڑیاں پنجاب حکومت نے جرمنی سے 4 بلٹ/بم پروف "Mercedes S-Class Guard" منگوائی ہیں۔ عوام کو ایک روٹی میں چار لوگ کھائیں کا مشورہ دینے والوں کی عیاشیاں چیک کریں۔

atensari 的头像
atensari3 个月前

ن لیگ چالیس برس میں گلیوں سے آگے نہیں بڑھی.

Imrankhanlodhi 的头像
Imrankhanlodhi3 个月前

اسلام علیکم وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ 1 سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے ہم اس گندگی میں رہ رہے ہیں برائے مہربانی ہوگی اس نظر فرمائیں وارڈ نمبر 10 باو والا برکی روڈ لاہور

Zarmina Kanwal 的头像
Zarmina Kanwal3 个月前

Hhhhh.

Fahad 的头像
Fahad3 个月前

سڑکیں نالیاں پکیاں کرنے کو ترقی یا خوشحالی نہیں کہتے بی بی ترقی خوشحالی تب آتی جب قانون کی بالادستی ہو جب امیر غریب کے لئے ایک ہی قانون ہو ۔ عام پاکستانی جرم کرے تو سی سی ڈی وہیں اسحاق ڈار کا نواسہ جرم کرے تو اس کے لئے الگ قانون ۔ تم لوگ منافقین مکہ سے بھی بدترین لوگ ہو

Bilal Azeem 的头像
Bilal Azeem3 个月前

میڈم یہ لاہور مناواں کی گلیاں ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر ہیں کام روک دیا گیا ہے، گیس پائپ ٹوٹے پڑے ہیں سال سے گیس سے محروم کردیا گیا، پورا علاقہ مصیب میں مبتلا ہے، اس کا نوٹس لیں

Umer Gujjar 的头像
Umer Gujjar3 个月前

میڈم یہ علی ملک صاحب کا حلقہ ہے جہاں سے پہلے آپ ایم این اے منتخب ہوئی تھی یہاں اردگرد سب گلیاں بن چکی ہیں بس یہ چند گلیاں رہ گئی ہیں یہاں اپنے حلقے پر بھی نظر کرم فرمائیں

Rana Jamshaid Ali Khan 的头像
Rana Jamshaid Ali Khan3 个月前

لاہور کو مثل جنت بریں بنانے کے عزم کا نام مریم نواز شریف ہے

FarhatDar 的头像
FarhatDar3 个月前

گوالمنڈی کی جمدارنی بس گلیاں صاف کرتی رہو عوام کے دل مت صاف کرو ۔ عوام کی جھونپڑیاں اور ریڑھیاں چھین کر ان کے بچوں کو بھوکا مار کر بددعایں لو اور جھوٹی شوخیاں مارتی رہو۔ یہئ تمارے نصیب میں لکھا ہے ۔ بدبخت بدذات خاندان ۔ زانی اور اغوا کر کے ڈالر وصول کرنے والوں کی سہولتکار ۔

scorpio♏#DJ 🧓🏻 的头像
scorpio♏#DJ 🧓🏻3 个月前

@BilalRixwan1 سی ایم پنجاب کی محنت کا نتیجہ

شہزادی 的头像
شہزادی3 个月前

@pmln_org آ ای 😂 چھولے

Mrs Tayyaba Mannan 的头像
Mrs Tayyaba Mannan3 个月前

اس جوکر خاندان کو کوئی بتائے کہ وزیر اعلی بے شک جعلی ہی ہے اس کا یہ کام نہیں ہے ان نمونوں کو مسلط کرنے والوں کا باقاعدہ در فٹے منہ

Bilal Azeem 的头像
Bilal Azeem3 个月前

میڈم،پآپکی کاوشیں قابل تحسین ہیں،بہت سی گلیاں بن گئیں لیکن لاہور مناواں 1.5 سال سے کھنڈر بناہے،سیوریج ڈال کرکام ادھوراچھوڑدیا اب یہاں ایمبولینس تک نہیں آسکتی اگرباقی لاہورکی گلیاں بن سکتی ہیں توہماری بھی سن لیں عارضی سطح ہموارکروا دیں تاکہ لوگوں کوریلیف ملےشکریہ @Marriyum_A

بنت پاکستان PMLN 的头像
بنت پاکستان PMLN3 个月前

@rehman46043768 میم جیسے صفای کا انتظام ھ ستھرا پنجاب والوں کے زمے زمےکام ہو ہر گلی میں ایک دو پودے یا درخت لگادیں روزانا روزاناپانی دیں جو درخت یا پودوں کو نقصان پہچاے گا اسکو پکڑا جایگا گلیاں خوبصورت اکسیجن کا فائدہ

Arslan Ahmad 的头像
Arslan Ahmad3 个月前

بہت خوب بہت اچھا۔ مگر ایک میرے گھر کے باہر کوءی 60,-70 فٹ کی گلی۔ پچھلے 15- 12 سال سے نہیں بنی۔ اردگرد کی تمام گلیاں پکی یو چکی بس ی نہیں۔ وجہ یہ ک تین چار گھر پی ٹی اءی کے سپورٹر ہیں اسلیے۔ علاقہ کا کونسلر ناظم جو بھی ہے نہیں بنواتا۔ دو تین بار ہو کر آگئے اب تو کہنا ہی چھوڑ دی

Khadim Solangi 的头像
Khadim Solangi3 个月前

جب یونین کونسل کے کام بھی وزیراعلیٰ کے کھاتے میں ڈالنے ہوں تو پھر بلدیاتی انتخابات کروا کر اپنے ہی کریڈٹ میں کمی کیوں لائی جائے؟ یہی وجہ ہے کہ مقامی حکومتوں کا نظام آج بھی انتظار میں ہے۔

Zahra Bilal 的头像
Zahra Bilal3 个月前

Kamaaalll 🤩

@as❣️ 的头像
@as❣️3 个月前

@Alikhanyzai کیا پنجاب میں ہمارے گاؤں بھی شامل ہے

Engrt Ghiyas uddin 的头像
Engrt Ghiyas uddin3 个月前

آپ سی ایم پنجاب ہو، دو/چار گلیوں کی کونسلر نہیں ہو. یہ کام کونسلر کا ہوتا ہے.

Dr. Noor Khattak 的头像
Dr. Noor Khattak3 个月前

یاد رہے کہ یہ خاتون جنرل کونسلر نہیں ، وزیر اعلی پنجاب ہیں۔ کیا وژن ہے۔ نمونے مسلط ہیں اس ملک پر فارم 47 کی بدولت

M Rii 的头像
M Rii3 个月前

سب جھوٹ ہے بہت سے علاقے لاہور میں بدتر ہے۔ ترقیاتی کام کے نام پر ٹھیکے داروں کو نوازا جا رہا بغیر کسی پلاننگ کے کام۔ ہوتے

𝓗𝓪𝓻𝓭 𝓗𝓲𝓽𝓽𝓮𝓻 𝕏 的头像
𝓗𝓪𝓻𝓭 𝓗𝓲𝓽𝓽𝓮𝓻 𝕏3 个月前

لیکن یہ کام تو کونسلر کا ہے.

Pervez Nazir 🇵🇰 的头像
Pervez Nazir 🇵🇰3 个月前

Ye Multan city k andr samijabad ki aik gali ha. Sirf 300 foot . Kyi salon sy aisi e ha. Tough tile tw door ki bt yahan mtti ki 8,10 trollies sy lvl krny ki rqst kyi br ki hr forum pr but nobody cared @CMComplaintCell

Zarmina Kanwal 的头像
Zarmina Kanwal3 个月前

Hhh. Nnnn

AESH ⚡ 的头像
AESH ⚡3 个月前

بجلی کے بل اور پٹرول کی قیمتوں نے غریب آدمی کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ آپ بہت اچھے کام کر رہی ہیں لیکن جو کام کرنے والا ہے اس پہ کوئی دھیان نہیں دیتا کیونکہ غریب آدمی کی جیب سے اشرافیہ عیاشیاں کرتی ہے

Waqas Ahmad 的头像
Waqas Ahmad3 个月前

میڈم آپ پنجاب کی وزیراعلی ہیں لاہور کے محلے کی کونسلر نہیں۔ اپنی عہدے کو توہیں مت کریں۔

Sadam Hussain 的头像
Sadam Hussain3 个月前

میرم صاحبہ آپ نے جہاز بھی خرید لیا اور من مرضی کی مراعات بھی لے رہی ہیں لیکن سوال ایک ہی ہے غریب طبقے کیلئے کیا کوئی ریلیف یا کوئی چھوٹے کسانوں کیلئے اچھا پیکج فراہم کیا؟

TAHIRMKHAN 的头像
TAHIRMKHAN3 个月前

Excellent Work CM PUNJAB MNS 💖🩷💜🩵

相关视频

مدینے کی گلیاں
0:27

Sensitive content

مدینے کی گلیاں

Ans

27,483 次观看 • 2 个月前