Loading video...
Video Failed to Load
لاہور ایک بار پھر آئین کی سربلندی اور عدلیہ سے یکجہتی کیلئے باہر نکل آیا #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
201,602 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

فٹے منہ جے، دو سو بندہ نکلا ہے ڈیڑھ کروڑ کی آبادی سے، ڈوب کے مر جاو لنگڑیو

لاہور کی آبادی پتہ ہے کتنی ہے؟ اتنے لوگ تو گٹر کھلنے کا منظر دیکھ رہے ہوتے 😏

Detained at police station for coming out on KHAN rally

پورا ملک آج اپنے لیڈر کی کال پر اپنے سپریم کورٹ سے اظہارِ یکجہتی کر رہا ہے

23کروڑ کے ملک میں سے2300 بندوں کو بلاک ٹریفک میں کھڑا کر کے یوتھیوں کو مزید یوتھیا بنانے کی بھرپور کوشش ۔ شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے اس نام نہاد تحریک کے لیڈران کو جو ملک کی سب سے بڑی جماعت ہونے کی دعویدار ہے اور چند سو بندے نکال سکی !

اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی کر سکتا ہے تو اس کے لئے نصیحت ہے کہ خوابوں کی دنیا سے باہر آجائے۔ اگر ملک کمپیوٹر ہارڈ ویئر ہے تو آئین اُسکا سوفٹ ویئر ہے۔ سوفٹ ویئر کے بغیر ہارڈ ویئر محض ایک ٹین کا ڈبہ ہے۔ #سڑکیں_بلا_رہی_ہیں

We 3 women r detained for wat.

تین چار ہزار لوگ تو لاہور کے ہر شھراہ پر ہروقت موجود ہوتے ہیں یہ لاہور نہیں ہے آپ میانوالی کی تصاویر شیئر کریں وہاں جہاں عمران نیازی کا آبائی حلقہ ہے۔ تمہیں تو لاہور نہیں جہلم کی تصاویر شئیر کرنی چاہیے تھیں عوام کو بے وقوف۔ بنانا بندکرو۔

@hammad33620298 زندہ دلان لاھور پاکستان زندہ باد

