Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

لاہور، مزنگ وکلاء کا ٹریفک وارڈن کو سڑک پر لٹا کر تشدد

81,975 views • 1 year ago •via X (Twitter)

11 Comments

Muhammad Umair's profile picture
Muhammad Umair1 year ago

ٹریفک وارڈن پر تشدد کرنے والے تین ملزمان گرفتار،دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری،سی ٹی او لاہور کے مطابق تشدد سے ٹریفک وارن کا دانٹ ٹوٹ گیا اور یونیفارم پھٹ گئی۔

10 MINT's profile picture
10 MINT1 year ago

ہم نیوٹرل ہیں اس لڑائی میں جنگل بنا دیا ملک کو تو جنگل میں اس طرح کے واقعات تو عام ہوتے ہیں اللَّهِ ہدایت دے

Shairdill's profile picture
Shairdill1 year ago

وکیل بھی بدمعاش پولیس پے ہی ہوتے کمپنی کے سامنے جھاگ کی ترھا بیٹھ جاتے۔۔ اور پولیس کی تربیت ہی جوتیاں کھانے والی ہوتی۔۔ یہ ملک ایسے دو سائیڈ جاہلوں سے بھرا ہوا۔۔ آب دونوں عدالت میں آ کے جھپیاں پپیاں کر کے صلح کر لیں گے😎🙈🙈

Sikandar Afridi's profile picture
Sikandar Afridi1 year ago

روز یہ ظلم و جبر دیکھتے رہینگے ، ملک میں قانون صرف غریبوں کے لیۓ ہے ،ملک میں رہنے والا ہر انسان اپنی حثیت کے مطابق فرغون بنا پھر رہا ، کوئی پوچھنے والا نہیں ،کوئی پرسان حال نہیں.

ijaz khan's profile picture
ijaz khan1 year ago

اگر یہاں کوئی غریب آدمی ہوتا تو ساتھ کھڑے ٹریفک والوں نے ثواب سمجھ کر مارنا تھا

Tahir Abbas's profile picture
Tahir Abbas1 year ago

اس کو کہتے ہیں جیسے کو تیسا غریب موٹر بائیک رکشے اور لوڈر گاڑیوں کا چالان کر کر کے اربوں روپے گورنمنٹ کے خزانے میں یہ جمع کراتے ہیں اج پہلی بار کسی طاقتور کو روکا تو اس نے مزہ چکھا دیا یہ کریسی غریب یاہ لگی ہے اس کو

Rehan Warraich درویش's profile picture
Rehan Warraich درویش1 year ago

یہ وکیل وکیل غنڈے بدمعاش بن چکے ہیں ان کیساتھ أئین اور قانون کے مطابق سخت ترین کاروائی عمل میں لانی چاہیے اور عبرت کا نشان بنانا چاہئیے

Muhammad Naeem's profile picture
Muhammad Naeem1 year ago

اس وارڈن کے ساتھی وارڈن گانڈو کوئی کمزور ہوتا ان سب دگڑ دلوں نے مل کر اس پر چڑھ جانا تھا ایک کو ٹھک رہی ہیں باقی آرام سے سائڈ پر ہو گئے سالے جس کو پھنٹی لگ رہی ہے اس کو بچا بھی نہیں رہے

Ghulam ullah's profile picture
Ghulam ullah1 year ago

پہلے تو لگا پولیس والے سے زیادتی ہوئی مگر دوسری ویڈیو دیکھی تو رائے تبدیل ہو گئی صحیح علاج ہؤا پولیس والے کا

Tabraiz Shams's profile picture
Tabraiz Shams1 year ago

What the hell is going on in pakistan ?

Muhammad Umair's profile picture
Muhammad Umair1 year ago

طاقت، اختیار کا نشہ

Related Videos