Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کمانڈر لاہور کور بھی اس موقع پر موجود تھے جنہوں نے اداروں کی کارکردگی کو سراہا اور تسلی بخش قرار دیا،سرکاری اعلامیہ
240,437 просмотров • 2 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 21

Core commander is co chairing . Evidence: only two people have screens Infront of them one is CM and other is core commander. Why hiding?

پوری تصویر کوں نہیں آئی کو صدارت کون کر رہا ہے 😅

کارکردگی یہ ہے کہ پنجاب میں سیاسی اختلاف رائے کی وجہ سے چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے ۔ خواتین پر تشدد کیا جارہا ہے ۔ بچوں تک نہیں رحم کیا جارہا ہے ۔

Only Maryam and the officer have the same chairs because chairing the meeting alone is out of @MaryamNSharif’s authority/Auqaat at the moment.

اور وہ کارکردگی کیا ہے 11 ارب کا جہاز جس کی رسیدیں ابھی تک نہیں دکھائے گی

شرم تو نہیں آتی بوڑھی خواتین کو نا حق قید کر کے خود بن سنور کر آگئ بھاشن دینے

Who is presiding? Very tactfully produced video.

سارے چور اور قاتل ایک ساتھ، اہک دوسرے کی تعریف کرتے ہوئے

One day this system will Down inshallah

اداکاروں*

Toh asal CM, CC hai?

آیسے آگے بڑھ رہا ہے میرا پنجاب پاکستان انشاء اللہ

ہیبرڈ نظام کے فضائل کے بارے میں موصوفہ نے فرمایا تھا 'وہ راستہ مجھے پتہ ہے' اوراب وہی راستہ پر انتہائی ثابت قدمی کے ساتھ چلتے ہوئے۔

🤪🤪🤣🤣🤔🤔

#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ

Who is chairing the meeting?

فوجی بھی بیٹھے ہے😂

ایک دوسرے کو سراہتے جائیے سارے ایک جیسے جو ٹھرے

Last three lines ❤️

کیسی بدبودار کمیٹی ہے

Seriously?
