لَب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
@MaidahMuhammad16万 位关注者
44,129 次观看
8 条评论
评论来自 X (Twitter) 上的原帖

@SainPasha65418
Allah ki Panah 😊 Marhoom Rahat Indori sab was in the background Allah un pe bohot Rahmat farmaye
1 个赞

@Naqvighayyur
بھارت میں علامہ اقبال کی شان میں گستاخی کرنا نچلے طبقہ میں عام ہے یہ وہی طبقہ ہے جو گھٹیا لُچر اور واہیات قسم کے مزاح پر داد دے کر خود کو تعلیم یافتہ سمجھتا ہے خود بھارت کے لوگ ان سے پریشان ہیں بھارت سے محبت کرنے والے بھارت کے باشندے حال مقیم پاکستان ہمارے سوشل میڈیا پر اپنے مہاتما گاندھی جواہر لال نہرو کے اقوال اس طرح پوسٹ کرتے ہیں جیسے وہ کوئی مہان دانشور ہوں لیکن ہمیں اس پر اعتراض نہیں لیکن ہمیں اس پر اعتراض ہے وہ ہمارے علامہ اقبال کی شان میں گستاخی کریں پوری دنیا میں ڈاکٹر محمد اقبال کی قدر عزت افزا ئی قدر و منزلت اور محبت عالیشان ہے ایران میں تو ان کو قومی دانشور کہا جاتا ہے سرکاری عمارات و دفاتر میں ڈاکٹر اقبال کی تصویر لگی ہیں
1 个赞

@alhuque
شاعر کی شاعری میں بغیر اجازت ردوبدل کرنا، اس کے مصرعے بگاڑنا یا مسخ کرنا کاپی رائٹ اور ادبی حقوق (Moral and Intellectual Property Rights) کی خلاف ورزی کے تحت اخلاقی و قانونی جرم بنتا ہے، جس پر ہر ملک کے قوانین میں جرمانے اور ہرجانے کا دعویٰ کیا جا سکتا ہے
1 个赞

@waseem7979122
Bohat khoob

@NaziaAnsar71444
🤣🤣🤣

@Returned_2_Life
Bull shit. Its a dua from our national poet and this douchebag is making fun of it. SHAME

@amirkhanhussain
پاکستانی میڈیا کی قبول شدہ دعا۔۔۔

@JamieJames0_0
😐🥲🤐💔
