Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز احمد شہید کا بیٹا اپنے باپ کی قبر دکھا رہا کہ دیکھیں میرے بابا کی کتنی پیاری قبر ھے 💔
25,450 görüntüleme • 3 ay önce •via X (Twitter)
20 Yorum

یہ منظر واقعی دل کو چھو لینے والا اور شہادت کی عظمت کی یاد دلاتا ہے۔ شہداء کا مقام بہت بلند ہوتا ہے اور ان کی قربانیاں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر دے، آمین۔

🤲🤲🤲

@hajrabutt31 اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے

بچپن میں یتیمی بہت دکھ والی بات ہے، لیکن یہ اللہ کی رضا ہے۔ یہ اُس کا امتحان ہوتا ہے۔

بے شک

پیشاب کرنا چاہیے اس سور کی قبر پر

شہزادے کا شہزادہ۔

Lovely son,expressing his feelings for his Shaheed Father.Very emotional and heart moving moments.

😪😪

باری تعالٰی! لفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز شہید کہ درجات بلند فرمائے(آمین یارب العالمین )

او شہزادے تمہارے والد کی قبر اندر سے بھی بہت خوبصورت ہے شہید اللہ کا مہمان ہوتا ہے

جب تک ان سب کی اکٹھی قبریں نہی بنیں گی عوام قربانی دیتی رہے گی

💔🥀

Shaheed Always Stay Forever

یہ ہر کسی کا نصیب نہیں ۔

❤️🌺🥀 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

@ahmad201 اے ابن پاکستان ۔آپکے شہید بابا کو سلام ۔😭

Allah Unky Darjaaaat buland kry Ameeen

یہ قوم انکی مقروض ھے

🤲😢
