正在加载视频...
视频加载失败
مانیں نا مانیں مریم کی سینچری تو ہوئی ہے مریم نواز نام تو سنا اور اب سمجھ لیا ہوگا
8 条评论

تم سنچری میں ڈوبی رہی یہاں شہر کا شہر عاشق ہوگیا 💗🌹 محبوباں تے نکتہ چینی جیڑا کرن توں باز نہیں آندا* *اصل منافق جانی اُس نوں ، اُو جھوٹے پیار جیتاندا* *سَانُوں دسیا عشق دے مفتی جیڑا پئیا اے مُڑ مُڑ فرماندا* *اعظم جِتھے دل لگ جاوے، اُوتھے عیب نظر نہیں آوندا*

ویسے عمران خان کا کہا ہوا ایک ایک لفظ سہی نکل رہا ہے۔ یہ عوام کو بیوقوف اور درباری سمجھتے ہیں، بس کوئی بیٹھ کر واہ واہ کرتا رہے بادشاہ سلامت کی تو خوش رہتے ہیں۔ ویسے یہ غریب عوام کے ٹیکس کے پیسہ سے کیوں تشہیر کر رہے ہیں، ایک پریس کانفرنس کر دیتی کافی تھی۔ یہ لاکھوں کے اشتہار کیوں ؟

مانیں نا مانیں مریم کی سینچری تو ہوئی ہے مریم نواز نام تو سنا اور اب سمجھ لیا ہوگا

مانیں نا مانیں مریم کی سینچری تو ہوئی ہے مگر ٹک ٹاک پر

جھوٹی عورت

سنیچری کی سینچری ہو جائے گی ڈونٹ وری لیکن صرف سوشل میڈیا پر

ترس آتا ہے پٹواریوں پر!

عوام کا پیسہ اِن چوتیاپوں پر لگا رہی ہے نانی اور کام ٹکے کا نہیں کیا ابھی تک
相关视频
Sensitive content
لو جی اب مریم نواز کارڈ بھی لانچ ہونے جارہا ہے اس پر سنیے اطہر کاظمی کا دبنگ تجزیہ ۔۔ اطہر کاظمی نے کہا انکا بس چلے تو یہ صوبے کا نام بھی صوبہ مریم نواز رکھ دیں ۔۔ یا پھر مطالعہ پاکستان کی بجاے بچوں کو مطالعہ مریم نواز پڑھایا جاے ۔۔
Saleem Speaks
19,603 次观看 • 1 年前
