Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مجھے لاہور ڈیفنس سے اٹھالیا گیا چودہ دن رکھا پھر 9 مئی کی مذمت کی آزاد ہو گیا اب زندہ لاش ہوں۔ گھر گرا دیا فیکٹری گرا دی میری ماں کو فالج ہو گیا۔ سینیٹر عون عباس
245,339 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

MariaYounas2 yıl önce
پی ٹی آئی رہنما علی ظفر کا الیکشن کمیشن حکام کو سینیٹ میں بلانے کا مطالبہ، جو مینڈیٹ چوری کیا اس کا پوچھا جائے، عوام کا مینڈیٹ چوری کرنے اور انقلاب کو روکنے سے انتشار آئے گا، سینیٹر علی ظفر۔۔۔!!!

صدف حسین2 yıl önce
ایسی تباہی کرنے والوں کے ساتھ اللہ اس سے بھی زیادہ برا کرے

Wahab Khan2 yıl önce
Sad story by senator 💔

Beenish Ghufran2 yıl önce
پاکستانی نفرت انگیز دانشور ریاست کو پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چھیننے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ یہ کیسا لبرل ازم ہے؟

Taswar Sial2 yıl önce
One Nation, One Leader!

Zeeshan Choudhary2 yıl önce
ایک قیدی جیل میں بیٹھ کر پورے نظام پر مسکرا رہا ہے. سینیٹر عون عباس 🔥🔥🔥

The Eye of Change2 yıl önce
یہ آزادی بہت گراں گزر رہی ہے

Syed Hassan Raza🇬🇧🇵🇰2 yıl önce
ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
