正在加载视频...
视频加载失败
مجھے پیسے پھینکنا ہمیشہ کریہہ فعل لگتا ہے مولوی صاحب نے اسے روکا اور کہا مہنگائی ہے۔ پاس رکھو۔ #سرائیکی
9 条评论

𝕽Ԟ ٭*2 年前
میں نے یہ کلپ پہلے بھی کہیں دیکھا تھا ،ہمیں ایسے ہی علما کی ضرورت ہے بہترین بات 🍃🌸

Silly2 年前
نوٹ پھینکتے دیکھ کر مجھ تو گھبراہٹ ہوتی ہے۔

804حیاتِ مریم 💫💫2 年前
کمال است ماشاءاللہ دل خوش ہو گیا

Muhammad Sufian2 年前
روکنے کا انداز خوب تھا مولوی صاحب کا۔ہمیں اچھا لگا 👌🏻

Silly2 年前
لطیف۔

Muhammad Ramiz Ashraf2 年前
ماشااللہ قاری القرآن یاسین حیدر صاحب

Sajjad2 年前
ماشااللہ قابل ستائش، کاش یہ پیغام سارے سمجھ جائیں۔

Cat sillyness 😻😼2 年前
ایسے علما چاہیے اس ملک کو ایک وہ ساحل عدیم جو عالم کہتا خود کو بات کرنے کا پتہ نہیں عوام کیسے کیسے لوگو پیچھے لگ جاتی

🇵🇰پاکستان2 年前
اللہ کریم سلامت رکھے ان صاحب کو آمین 🤲 بہترین بات کی ہے 👍🏻
