Loading video...
Video Failed to Load
مجھے کہا گیا کہ BISP سے مدد کیوں نہیں لیتے ,BISP غریب لوگوں کا ڈیٹا ہے جنہیں آپ پیسے دیتے ہیں ,مجھے غریب لوگوں کا ڈیٹا نہیں چاہیے تھا مجھے سیلاب سے متاثرین کا ڈیٹا چاہیے تھا۔جس کے لیے میرے 10 ہزار افراد آج بھی فیلڈ میں ہیں
21,642 views • 11 months ago •via X (Twitter)
24 Comments

So she meant People affected by floods are not poor they belong to elite class in Multan, Bahawalpur & other areas. She admits that BISP has data of poor and underprivileged.

Irrelevant as always !

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز ٹھوک کر جواب دیا ہے بہت جلد پانی اترنے والاہے میرے ایک دوست جلال پور کے رہنے والے ہیں بتا رہے تھے پانی اتر گیا ہے میرے گھر والے واپس گھر میں آگئے ہیں جس کو تکلیف ہوتی ہے وہی جانتا ہے

#خوامخوا_کی_پنجابن

@Banjosahills مطلب سیلاب سے کوئی غریب متاثر نہیں ہوا _____ ایک تو یہ پڑھی لکھی نہیں اوپر سے گذارہ بھی اس کا جنگ جیو پر ہے👇

امیر لوگ اپنا کہیں نا کہیں بندوبست کرسکتے ہیں #BISP میں رجسٹرڈ غریب خواتین جو سیلاب سے متاثر ہوئیں وہ کہاں جائیں گے ؟ کہیں کوئی واقعہ ہوتا ہے تو مریض کو سب سے پہلے فرسٹ ایڈ دیا جاتا ہے #BISP کو فرسٹ ایڈ سمجھ کر سیلاب متاثرین کو دیا جائے باقی آپ دس لاکھ دیں یا 20 لاکھ آپ کی مرضی۔

👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻🫶🏼♥️🫶🏼🇵🇰

Baygayrat gardar gashty RANDEY CHAKLAY DEY YAHODEY KEU BAYTE

#پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی #پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی #پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی #پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی #پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی #پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی #پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی #پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی #پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی

Zinda hay zua zinda hay in patwaris

BISPمیں بھی بہت سے منظور نظر لوگوں کو نوازا جا رہا ہے اور اصل حقدار محروم ہیں

Well Said.. Straight Answer 😁

#پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی

بی بی ان کو شروع زندگی سے حرام کھانے کی لت پڑی ھوی یہ بچارے کیا کرین۔حرام کے سوا انکو کوی چیز مزا دیتی ھی نہین

💖👍

باجی عوام سے ڈرامے بازی نہ کرے جنوبی پنجاب سے پانی نکال دیں

#پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی

@AbdulKh37312987 @MaryamNSharif you need a calm head on your shoulders.. Just a clue, someone from your team should analyse BISP Data You can easily see the majority of BISP data belongs to interior sind and then built a narrative over this point rather than reply in anger

ھمارے محلے میں ایک آدمی PTCL میں لائن مین ھے،2 بیٹے اسکے اٹلی ھوتے ھیں لیکن اس بندے اور اسکی بیوی کو بی نظیر انکم سپورٹ، احساس پروگرام، روشن کارڈ سبھی پروگرامز سے امداد ملتی ھے۔ اگر غریبوں کا ڈیٹا ھے تو پھر پیپلز پارٹی کے بیشتر ارکان کے نام بھی ھیں

Punjab may kia hay electric from kpk gas from Balochistan in Punjab have only Heera mandi

Kindly retweet please

Great job 👏

غریب لوگوں کی ڈیٹا نہیں چاہیے اس تصویر اعلیٰ کو بس اپنی میڈیا سیل اور پٹواریوں کی ڈیٹا چاہتی

Taxi
