Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مجھے ہے حکم ازاں لَا إِلٰهَ إِلَّا الله
77,201 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

سب لوگ اپ کی خاطر نکلیں تاکہ یہ اس طرح کے مظالم بند ہوں

عمران خان 24 گھنٹے میں رہا ہو جائیں گے عمران خان ایک ہفتے میں رہا ہو جائیں گے عمران خان اسی مہینے رہا ہو جائیں گے عمران خان الیکشن کے بعد رہا ہو جائیں گے اپنے ہمیں ووٹ دینا ہے عمران خان کو ہم رہا کروائیں گے الیکشن کے بعد عمران خان کی توشہ خان میں گرفتاری ڈال دی گئی جلد خان صاحب آئیں گے عمران خان کا توشہ خانہ کا کیس ختم عمران خان کل رہا ہو جائیں گے عمران خان کی گرفتاری عدت کیس میں ڈال دی گئی جلد رہا ہو جائیں گے عدت کیس میں عمران خان بری عمران خان کی رہائی کی تیاریاں کریں عمران خان کی القادر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی جلد یہ کیس بھی اڑ جائے گاعمران خان آپکے درمیان ہوں گے القادر کیس میں ضمانت منظور عمران خان کا روبکار جاری ہو جائے گا جلد رہائی ہو گی جشن کی تیاری کریں عمران خان رمضان سے پہلے رہا ہو جائیں گے عمران خان عید سے پہلے رہا ہو جائیں گے عمران خان عید کے فورا بعد رہا ہو جائیں گے عمران خان عید الضحی سے پہلے رہا ہو جائیں گے عمران خان عید الضحی کے بعدرہا ہو جائیں گے پھر اگلی عیدیں آگئی اور عمران خان رہا نہ ہوئے پھر عمران خان سے ملاقات کروائی جائے بات یہاں پر آ گئی پھر عمران خان کی طبعیب ٹھیک نہیں ڈاکٹرز کو اندر جانے کی اجازت دی جائے

Long live Imran Khan. Pakistan zindabad.

do or die, FIght for freedom, we are stll no free

King maulana

اے اللہ عمران خان کے مدد فرما

💔😢❤️ May Allah keep #ImranKhan very safe and bless him with ultimate success, Aameen

Inshallah jeet Haq hon ga inshallah ALLAH alhaq hai
