Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
محمد زبیر کا PTI میں شمولیت کا فیصلہ ؟
214,416 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

میرا خیال ھے اس کو پی ٹی آٸی میں نہیں لینا چاہیے اس سے پہلے بھی جتنے لوگ دوسری جماعتوں سے آۓ انہوں نے نقصان پہنچایا پارٹی کو

صابر محمد ذبیر صاحب کو بھی پلانٹ کیا جارہا ہے دیکھ لینا کچھ عرصے انکی شریف خاندان کے لیے محبت پھر جاگ جانی ہے کیوںکہ زبیر صاحب کو خان صاحب کا agressive behaviour پسند نہی آنا۔۔۔خان صاحب اپنی قوم اور ملک کے علاوہ کسی کے بارے میں کوئ گنجائش نہی رکھتے اپنے دل میں

پی ٹی آئی میں آنے کی خواہشات تو لوگ کر سکتے ہیں لیکن انکی شمولیت کا فیصلہ صرف اور صرف عمران خان کرے گا

ضرور ضرور، وہ صحیح جگہ پر پہنچ رہے ہیں 😂

💕

جس بندے میں بھی تھوڑی سی بھی غیرت ہے وہ نون لیک کے ساتھ نھی چل سکتا

تو یہ وجہ تھی شریف خاندان پر بھونکنے کی

نہیں لینا چاہیے یہ wrong number ہیں

🙏🙏🙏🙏🙏🙏 بس کر دیں اب یہ لوگ ،نئی قیادت کو بھی موقع دیں
Ähnliche Videos
سردار لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان #ARYNews #PTI
ARY NEWS
19,544 Aufrufe • vor 2 Jahren
بنگلہ دیش کا پاک ترک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ
Geo News Urdu
38,950 Aufrufe • vor 1 Monat



