Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت مری ڈویلپمنٹ پلان پر خصوصی اجلاس، مری کی ترقی، پانی کی فراہمی، سڑکوں کی تعمیر و توسیع اور سیاحتی سہولیات کے بڑے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔

17,458 görüntüleme • 2 gün önce •via X (Twitter)

26 Yorum

ALI Khan 🇵🇰 profil fotoğrafı
ALI Khan 🇵🇰2 gün önce

@MaryamNSharif yeha bhi nazir mary zara

Ali.Abbas profil fotoğrafı
Ali.Abbas2 gün önce

@MaryamNSharif Mandate CHOR jo zaberdasti se mussllat kiye gahay hain.

Maryam profil fotoğrafı
Maryam2 gün önce

@MaryamNSharif Damn 😫

Neutral Civilian 📚 profil fotoğrafı
Neutral Civilian 📚2 gün önce

@MaryamNSharif Koi gora client aaya hua hai kya.... Booking ho rhi hai kya Maryam ki.

N Khan profil fotoğrafı
N Khan2 gün önce

@MaryamNSharif Coward Sharifs.

micky boy profil fotoğrafı
micky boy2 gün önce

@MaryamNSharif Update

Aamir Qayyum profil fotoğrafı
Aamir Qayyum2 gün önce

@MaryamNSharif

Ubbi profil fotoğrafı
Ubbi2 gün önce

@MaryamNSharif عوام روٹی، پانی، پیٹرول اور مسلسل بڑھتی مہنگائی سے پریشان ہے اور آپ لوگوں کی عیاشیاں اور فضول ترجیحات کا نا ختم۔ہونے والا سلسہ بند نہیں ہو رہا۔ یہی وجہ ہے کہ قوم آپ لوگوں سے نفرت کرتی ہے۔ بس آپ لوگ جنرلز کی چاپلوسی میں لگے رہیں۔ بے غیرت لوگ!

Anmburkhan profil fotoğrafı
Anmburkhan2 gün önce

@MaryamNSharif Why she is again holding steel glass of some Bangali Baba, is she in some trouble again????

Khuram Billa profil fotoğrafı
Khuram Billa2 gün önce

@MaryamNSharif سارا ٹبر چور

Nickolie profil fotoğrafı
Nickolie2 gün önce

@MaryamNSharif What a confidence like they r selected on the basis of form 45. Shame on them. Dado charger is now "Moti pin wala charger"

Dawoud profil fotoğrafı
Dawoud2 gün önce

@MaryamNSharif یہ بڑوا ابی تک زندہ ہے

Pervez Ismial profil fotoğrafı
Pervez Ismial2 gün önce

@MaryamNSharif لے بھائی یہ بھی نیا دہندہ ہے۔

Sohaib Javed Abbasi 🇵🇰 profil fotoğrafı
Sohaib Javed Abbasi 🇵🇰2 gün önce

@MaryamNSharif یہاں مقامی منتخب نمائدوں کا ہونا ضروری ہے ڈی سی اور مریم اورنگزیب کے ساتھ ساتھ ایم این اے اور ایم پی اے اس میٹنگ میں ہوتے تو زیادہ بہتر تھا۔

Faizan Raheem profil fotoğrafı
Faizan Raheem2 gün önce

@MaryamNSharif Total aukat

shakeelahmad9279 profil fotoğrafı
shakeelahmad92791 gün önce

@MaryamNSharif Harami naslen

Adnan Adi profil fotoğrafı
Adnan Adi2 gün önce

@MaryamNSharif Khanzeer ki naslin

ابو عبداللہ 🕋🌙 profil fotoğrafı
ابو عبداللہ 🕋🌙2 gün önce

@MaryamNSharif لوٹ لو کھا جاو برباد کر دو

M.Husnain profil fotoğrafı
M.Husnain2 gün önce

@MaryamNSharif What about Daska jhan p roads ki jgah kachra hay or 3 month sa barhta hi ja rha hay @MaryamNSharif @CMComplaintCell @RafiqueZeeshan @SyedaNosheenPK @GovtofPunjabPK @SuthraPunjabPK Khudara mdm CM Daska ki bht buri halat hay bchay beemar ho rhay hain kch notice lain plz 😔🙏

Pakistan Zindabad profil fotoğrafı
Pakistan Zindabad2 gün önce

@MaryamNSharif napak askri suwarni

AI VERTEXTECH profil fotoğrafı
AI VERTEXTECH2 gün önce

@MaryamNSharif مادرچود خاندان

Shagufta Faisal profil fotoğrafı
Shagufta Faisal2 gün önce

ترقی کا سفر، پنجاب کی خوشحالی کی جانب ایک اور بڑا قدم! 🌟 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس میں میری ڈویلپمنٹ پلان کے تحت جاری منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ واٹر سپلائی، آر ایم پی روڈ، مال روڈ کی بحالی و خوبصورتی، ہل ویو پارک، ایم ایم تھری اور وائلڈ لائف پارک سمیت مختلف منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ شہریوں کو بہتر پانی، کشادہ و معیاری سڑکیں، محفوظ ماحول، خوبصورت عوامی مقامات اور جدید سہولیات فراہم کرنے کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نواز شریف کا وژن، مریم نواز کی قیادت — پنجاب میں ترقی، سہولت اور خوشحالی کا سفر تیزی سے جاری!

khan khan profil fotoğrafı
khan khan2 gün önce

@MaryamNSharif Ganja allah tumha or tumhari is geraj wali bati ko sara khanadan ka sat ghark kra

Dr Saif Abbasi profil fotoğrafı
Dr Saif Abbasi2 gün önce

@MaryamNSharif Where are peoples elected representatives of murree ? Why you dont let them sit in these meetings? And ask there advice,why murree is run by maryam aurangzeb and dc only , This is giving very bad impression on people of murree

Muhammad profil fotoğrafı
Muhammad2 gün önce

@MaryamNSharif

Shak hussain profil fotoğrafı
Shak hussain2 gün önce

@MaryamNSharif

Benzer Videolar

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 görüntüleme • 3 yıl önce

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت تین گھنٹے طویل خصوصی اجلاس ہیلتھ سسٹم کی تشکیل نو،محکمہ صحت کی اپ گریڈیشن کے پانچ سالہ پلان پر غور، سسٹم کی اصلاح کا جائزہ دیہی اور رورل مراکز صحت، ڈسپنسریوں انتظام کی بہتری کےلئے تجاویز پر غور وزیر اعلیٰ مریم نواز نےہیلتھ سسٹم میں مرحلہ وار اصلاحات کی منظوری دید ی ماں اور بچے کی صحت ، اور ان کے لئے معیاری علاج سے متعلق امور کا جائزہ کوئی ہسپتال ایسا نہ ہو جہاں ڈاکٹر ۔ عملہ ادویات اور مطلوبہ طبی آلات میسر نہ ہوں ۔وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت وزیراعلی مریم نواز شریف کی شفافیت یقینی بنانے کےلئے ہیلتھ ایڈوائزری کونسل تشکیل دینے کی ہدایت ہیلتھ ایڈوائزری کونسل میں سرکاری حکام،پروفیشنلز اور عوامی نمائندے شامل ہوں گے وزیراعلی مریم نوازشریف نے بی ایچ یو اور آر ایچ سی کی اپ گریڈیشن اور تعمیر وبحالی کا پلان طلب کر لیا وزیراعلی مریم نواز شریف کا بی ایچ یو اور آر ایچ سی کا بیرونی اور اندرونی ڈیزائن یکساں رکھنے کی ہدایت سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو 2ہفتے میں بی ایچ یو اور آر ایچ سی کے موک ڈیزائن پیش کریں گے وزیراعلی مریم نواز شریف کا ہسپتالوں میں عوام کی رہنمائی کے لئے اردو سائن بورڈز اور فرشی ایرو لائننگ لگانے کی ہدایت وزیراعلی مریم نواز شریف نے عوام کو مفت ادویات کی فوری فراہمی یقینی بنانے کی منظوری دے دی وزیراعلی مریم نواز شریف نے صحت کی سہولتیں عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے لئے فیلڈ ہسپتال پلان طلب کر لیا سب اربن ایریا اور دیہات میں مقررہ ایام پر موبائل ہیلتھ یونٹ بھیجیں جائیں گے موبائل ہیلتھ یونٹ میں میڈیکل آفیسر،ایل ایچ وی،ڈسپنسر اور دیگر سٹاف کے علاوہ ضروری طبی آلات ہوں گے عوام کو صحت کی سہولتیں ان کی دہلیز پر دینے کے لئے پائلٹ پراجیکٹ لاہور سے شروع کرنے کا فیصلہ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہسپتالوں کو عوامی ضروریات کا تعین کرکے طبی آلات فراہم کرنے کی ہدایت وزیراعلی مریم نواز شریف کا نومولود بچوں کے لئے انکو بیٹر کی کمی ترجیحی بنیادوں پر پوری کرنے کا حکم ہر ضلع میں ہارٹ، کینسراوردیگر بیماریوں کے علاج کے لئے میڈیکل سنٹرکے قیام کے لئے تجاویز کا جائزہ پنجاب کے ہر شہری کے لئے علاج کی بہتر سہولتیں یقینی بنانا میرا عزم ہے۔مریم نواز شریف بورڈ آف مینجمنٹ میں میرٹ پربہترین پروفیشنل اور ٹیکنیکل ممبر شامل کئے جائیں گے۔مریم نواز شریف ہر ہسپتال میں خالصتا میرٹ پر ایم ایس لگائے جائیں گے،کرپشن پر زیر وٹالرنس ہے۔مریم نواز شریف غریب آدمی کو کینسر کے علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لئے خصوصی ہسپتال قائم کیا جائے گا۔مریم نواز شریف محکمہ صحت میں عوام کی آگاہی اور ہیلتھ سکریننگ کو ترجیح دی جائے۔مریم نواز شریف بی ایچ یو لیول پر ماں اور بچے کی صحت پر خصوصی توجہ دی جائے۔مریم نواز شریف سیکرٹری صحت علی جان نے شعبہ صحت کی اپ گریڈ یشن کے لئے5سالہ پلان پر تفصیلی بریفنگ دی سینیٹرپرویز رشید،رکن اسمبلی مریم اورنگزیب،خواجہ سلمان رفیق،خواجہ عمران نذیر،چیف سیکرٹری،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ،سیکرٹری فنانس،اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت

PMLN

42,576 görüntüleme • 2 yıl önce