Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مرحوم مولانا محمد اسحاق کا بیان !!
58,160 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 21

مولا علی(ع) کا قول ہے" تلوار کی موت، بخار کی کی موت سے بہتر ہے"

اللہ پاک، مولانا کی قبر روشن فرماۓ۔۔ کیا اعلی، منتقی اور زبردست بیان فرمایا

اللہ تعالی مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے امین ثمہ آمین 🤲

ہزار فیصد درست اعمال ہمارے ایسے حالت پائدہ کئے گئے ہم بد سے بدتر بنتے گئے مشکل ہے سدھر سکیں

1- مولانا، آپ حدیث کا صحیح مفہوم نہیں سمجھے۔ اپنے آپ کو بدلنے کا مطلب یہ ہے کہ ظالم حکمران کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں اور ظلم کو بدلنے کی کوشش کریں، تب آپ خود بھی بدل جائیں گے۔ لیکن اگر آپ خود ظلم برداشت کرتے رہیں گے تو حکمران کبھی نہیں بدلے گا۔

One man Army

2- ایک کے بعد ایک ویسا ہی حکمران آتا رہے گا، بلکہ پہلے سے بھی زیادہ ظالم ہوتا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: "اور اسی طرح ہم بعض ظالموں کو بعض پر مسلط کر دیتے ہیں، ان کے اعمال کے سبب۔" (سورۃ الانعام: 129) بعض مفسرین نے اس آیت سے یہ بات سمجھی ہے کہ جب کسی قوم میں نیکی کم اور گناہ و ظلم زیادہ ہو جائے تو اللہ تعالیٰ ان پر اسی قسم کے حکمران مسلط کر دیتا ہے۔

میرے نزدیک انسان کی راہنمائی کے لیے قرآن کی تمام تر تعلیمات کا نچوڑ ظالم کے خلاف ہر ممکن حد تک لڑنے اور ڈٹ جانے کا نام ہے اور یہی اقامتِ دین ہے یہی کربلا کی اصل ہے اسی وجہ سے اہل بیت اطہر خلفائے راشدین اور صحابہ نے اور پاک محمد اور آپکے خاندان نے یعنی سب نے تکلیفیں اٹھائیں

سو فیصد حقیقت بیان کی اسحاق صاحب مرحوم نے بالکل یہ بات حکمرانوں کی ہی بنائی ہوئی ہے یعنی کمزور عقیدہ مسلمان اقامتِ دین کے لیے کام نہ کریں اور بس نماز روزے کو ہی دین سمجھیں

سورۃ الانعام (آیت 129) میں ارشاد ہے: وَكَذَٰلِكَ نُوَلِّي بَعْضَ الظَّالِمِينَ بَعْضًا بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ(اور اسی طرح ہم ظالموں کو ان کے اپنے اعمال کے سبب ایک دوسرے پر مسلط کر دیتے ہیں)۔

One of the Great Scholar

Stop propagating these out of context videos. Population is mentally caged

اگرچہ یہ روایت صحیح نہیں، لیکن قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿وَكَذَٰلِكَ نُوَلِّي بَعْضَ الظَّالِمِينَ بَعْضًا بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ﴾ "اور اسی طرح ہم بعض ظالموں کو بعض پر مسلط کر دیتے ہیں، ان کے اعمال کے سبب۔" (سورۃ الأنعام: 129))

جی حدیث تو ضعیف ہے مگر قرآن پاک کی آیت میں تو کوئی شک نہیں۔ وَكَذَلِكَ نُوَلِّي بَعْضَ الظَّالِمِينَ بَعْضًا ○ الأنعام : 129 “اور اسی طرح ہم بعض ظالموں کو بعض دوسرے ظالموں پر مسلط کر دیتے ہیں، ان اعمال کی وجہ سے جو وہ کرتے تھے۔” نُوَلِّي کا مطلب - ساتھی،مدد گار، حاکم

Right 👍😊

The Prophet (ﷺ) said: "By the One in Whose Hand is my soul, you must enjoin good and forbid evil, or Allah will certainly soon send His punishment upon you. Then you will make supplication (Du'a) to Him, but it will not be accepted from you." — Jami` at-Tirmidhi, Hadith 2169

اسی طرح اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنْفُسِهِمْ﴾ "بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلیں۔" (سورۃ الرعد: 11

One who dies in bed while recognizing the rights of Allah, the Prophet, and the Ahlul Bayt is considered a martyr. Imam Ali (A.S.) Nahjul Balagha

, حدیث ہے یا نہیں حالات تو یہی بتا رہے ہیں کہ جیسے ہماری عوام ہے انہی میں سے لوگ نکل کے حکمرانی اور حکومت کے عہدوں پر اتے ہیں تو نتائج اپ کے سامنے ہیں

یہ شیخ الاسلام ھے یا شیخ الروافض المجوس، دشمن صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین۔
