Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مرد شادی کیوں کرتا ھے ؟
17,009 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)
16 Kommentare

بیوی اگر تابعدار ہو تو مرد اس کے ٹشن پورے کرنے میں عزت محبت اور فخر محسوس کرتا ہے 💐❤️

بلکل غلط ھے یہ لوگ لوگوں کو گمراہ کرتےہیں مرد عورت سے شادی اس لیے کرتا ھے کہ عورت ذات ہی صرف مرد کو سمجھ سکتی اور ساتھ دے سکتی ھے عورت مرد سے شادی اس لیے کرتی ھے کہ مرد ذات ہی عورت کو سائبان اور نگرانی دے سکتاھے اس کلپ میں چالاکی و مہارت سے باہر والی عورت کا چسکا پیش کیا گیا ھے

بس اسی چکر میں پہلی کی۔۔۔۔۔ پھر دوسری کی۔۔۔ پھر تیسری کی۔۔۔۔ سچی پوچھوں تے میرا تے۔۔ اب چوتھی کرنے سے دل اٹھ گیا ہے بھائیوں۔۔۔

شادی کے خواہشمند اشخاص کو شادی کا فیصلہ ایک دوسرے کے لباس‘ وضع قطع یہاں تک کہ دولت اور ظاہری خوبصورتی کی بنا پر بھی نہیں کرنا چاہیے۔ بلکہ اس نہایت سنجیدہ مسئلے میں ایک دوسرے کی روحانی خوبصورتی‘ عزت‘ ناموس اوراخلاص کا ادراک‘ فضیلت اور چال چلن کی بلندی کے مطابق فیصلہ کرنا چاہیے۔

شوہر کو مجازی خدا ایسے ہی نہیں کہتے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے 👍

This is penis worship like our Hindu ancestors. How deeply it remains in attitudes. Islam had little impact on Beduins, who still bow to IDOLS. Males have been encouraged to practice this to enslave women in their harems to satisfy their sexual desire. Men go to khotas because our women remain asexual and denied sexual satisfaction. We bury women in Shame and encourage men to marry 4 wives plus, but still want more sex slaves. Nawab saihb ghar rakhne liye Begum sahiba kuch sekhana hahye. Behishti zewar chor Kama sutra parh lain...Sex karne seekhein......ghulam na banu.

Fabulous words 🥰

کہاں ملتے ہیں ایسے مرد؟؟؟ اب وہ دور نہیں رہا۔ نہ ایسے برداشت کرنے والے ہیں نہ ہی والیاں۔

عارف بھائی السلام و علیکم کیسے مزاج ہیں؟

یہ پاکستانی مرد کی بات نہیں ہو رہی

💗

خوب کہا 👌 لیکن انسان آللہ کی ضرورت نہیں مرضی ہے ورنہ حمد و ثنا بیان کرنے کو اور کئی مخلوقات تخلیق کر رکھی تھیں

ڈرامے کا نام: ذرا یاد کر مصنف: خلیل الرحمٰن قمر

خلیل صاحب دی گریٹ ۔۔

Mard gf pay khrcha kr lyta h bv pay 1 rupiya lgatay moat prti h .mard bahar wali afford he ni kr skta kabhi bhi isi lye bv lata h or free me sab milta h nokrani bhi..1 rupiya b khrch ni krna parta bv kama k b khud khati h or in logon ka ghar b bhrti h jahaiz laa k

یہ سب لائنیں محترم جناب خلیل الرحمٰن قمر صاحب نے لکھی ہیں۔ ۔ 🤣🤣🤣
Ähnliche Videos
Sensitive content
پانچ سال قبل ملاقات ھوتی ھے ،دونوں کی رضامندی سے منگنی کی رسم ھوتی ھے، جس کے بعد معلوم ھوتا ھے کہ ایم پی اے صاحب پہلے سے شادی شدہ ھیں،جبکہ ان کا کہنا ھے کہ شادی ختم ھوچکی تھی بس کچھ قانونی معاملات تھے ،اب یہ اداکارہ دوسری منگنی کرچکی ھیں اور شادی بھی عنقریب ھے۔
صحرانورد
119,507 Aufrufe • vor 4 Monaten
