Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مردے کا علاج یہ دیکھنا رہ گیا تھا
31,574 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

بھائی میں نے عمران بھائی کا ویلاگ سنا وہاں بھی کمنٹ کیا اور اپکی پوسٹ پر کوئی خاص لائک کمنٹ نہیں جو اس بات کی گواہی ہے کہ یہ کام پاکستان کے بہت سارے پرائیویٹ ہسپتالوں میں ہو رہا ہے اپکی ایسی پوسٹ کو شئیر بھی کم ہی کیا جائے گا مافیاز کا دھندہ ہے

یہ بات میڈیا نے دبا دی ۔۔۔ کیونکہ شفا ہاسپٹل بہت ہی پُہنچے ہوئے لوگوں کا ہے ۔۔۔ سمجھ تو گئے ہو گے

یہ بھی ہو سکتا ہے کہ شفا والوں نے مافیا کی کوئی ڈیمانڈ نہ مانی ہو تو اس کا بدلہ لیا جا رہا ہو ورنہ اس ملک میں ایسا کون سا کام اچھا ہو رہا ہے قومی قائمہ کمیٹی کو احساس ہو گیا ہو

حیرت کی بات ہے جو بات سب کو پتہ ہے وہ عمران ریاض جیسے بڑے صحافی کو اب پتہ چلی ہے۔۔۔کیا کم علمی ہے

فلم Gabbar is back ہے

Pakistani establishment is a terrorist group

Al shifa islamabad ki ye Khabar ha

Allah paak maaf kary

توبہ

شفا انٹرنیشنل میں کچھ ایسا ہی ہوا

Jnb Ghabar ko Enho na Slakho k pecha rakhwa ha Jb Ghabr is Back ho ga tb sb thek ho jayn gay
Похожие видео
Sensitive content
لازوالِ عشق کا آفیشل لانچ ہو گیا ہے! اس میں بے حیائی دیکھیں یہ گند ڈالنا رہ گیا تھا اس ملک میں آنٹیوں کو اس عمر میں پیار چائیے
Akvaryum Arenası
24,193 просмотров • 1 год назад
