Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میت پر نوٹوں کی برسات یہ ہی دیکھنا رہ گیا تھا۔ یہ اب کیا ہے ؟؟؟

132,423 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Sara 🇵🇸 profil fotoğrafı
Sara 🇵🇸2 yıl önce

مجھے تو لگتا ہے کہ یہاں انسان نہیں نیم پاگل مخلوق رہتی ہے اور پاکستان میں نہیں کسی خلائی جگہ پر رہتے ہیں، ہر روز ایک سے بڑھ کر ایک چیز دیکھنے کو مل رہی ہے جس طرح پاکستان میں مسلط ظالم غدار لوگ بینقاب ہو رہے ہیں اسی طرح کنجر قوم بھی کھل کر سامنے آ رہی ہے 🤡

sachai profil fotoğrafı
sachai2 yıl önce

شرک بدعت قبیح رسوم نا عاقبت اندیشی کم عقلی دین کو مذاق سمجھنا موت کو بھول جانا قرآن کو بھلا دینا حدیث و سنت کو پس پشت ڈالنا تصنع بناوٹ شوخی دولت کی نمائش صحابہ اسلاف کے طریق کو بھول جانا جب یہ سب ہوگا تو ایسی "چول" قوم ایسی مہان "چولیں" ہی مارے گی.

@AsifMak747 profil fotoğrafı
@AsifMak7472 yıl önce

جب تک یہ جاہل موجود ہیں جنرلو کرنلوں کی بادشاہت ختم نہی ہو سکتی سب سے پہلے ان پٹواریوں کا خاتمہ ضروری ہے چاہے ان پر ہی ایٹم بم چلانا پڑے 😡🤧

K profil fotoğrafı
K2 yıl önce

The way money earned not with hard work.

Imtiaz Ali profil fotoğrafı
Imtiaz Ali2 yıl önce

پاکستان ہے یہاں کچھ بھی نا ممکن نہیں

Amir Qazi profil fotoğrafı
Amir Qazi2 yıl önce

استغفراللہ۔۔جیتے جی تو اس کو کسی نے ایک گلاس پانی بھی نہیں پوچھا ہوگا۔۔۔اور مرنے کے بعد دیکھاوا کر رہے ہیں۔ حضرت انسان کی کوئی کل سیدھی نہیں ہے۔۔

Heena profil fotoğrafı
Heena2 yıl önce

@AsaddRattay يہ قوم اور کتنا نيچے گرے گی؟ استغفر اللہ

Vaqas profil fotoğrafı
Vaqas2 yıl önce

Aisy logon py jahaliyat end hy

Pakistan Salam profil fotoğrafı
Pakistan Salam2 yıl önce

اس نے جا کر کھانے پینے کا انتظام بھی تو کرنا ہے

Benzer Videolar