Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پاکستانیوں کچھ دیکھنا باقی تو نہیں رہ گیا؟ 🙄
391,355 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

@NaeemBukhariPTI @NaeemBukhariPTI بھائی لگ تو ایسے رہا ہے کہ کمپنی نے اپنی ساری حجتیں تمام کردی ہیں اور اب انکے پاس کچھ بھی باقی نہیں رہا، ساری چالیں اور سارے نمونے ایک ایک کر کے استعمال کرچکے۔ لیکن پھر بھی “ڈٹ کے کھڑا ہے اب عمران ۔۔ٹھیک کرکے گا پاکستان “ پورے زور و شور سے جاری ہے الحمداللہ

🇺🇸 Put America First! 💯 We have the best chance with Trump & Vance. ✅ Wear it Proudly here:

@NaeemBukhariPTI ہم لوگ نہایت ہی خوش قسمت ہیں کہ ہمیں یہ سب دیکھنے کا موقع مل رہا ہے ورنہ اکثر اوقات ڈاکٹر صاحبان پہلے الٹراساونڈ میں ہی اس طرح کے بچے ضائع کرنے کا مشورہ دے دیتے ہیں

@NaeemBukhariPTI شرم آنی چاہیۓ اگر یہ ٹیلینٹیڈ لوگوں کو دیتےتو ملک اور ترقی کرتا

@NaeemBukhariPTI میں مانگنے نہیں جا رہا بلکہ میں تو ایک نیا پلازہ خریدنے جا رہا ہوں کیونکہ ہمارا پارٹنر جناب مسٹر ٹین پرسنٹ الحاج زرداری صاحب وہاں پہلے ہی ایک بہترن پلازے کی بات چیت فاٸنل کر چکے ہیں۔ 😀 شوباز شریف

@NaeemBukhariPTI یہ گھٹیا شخص کو پہلے کسی نے سیریس کیوں نہیں لیا۔۔۔کون اسے گائیک سمجھتا ہے اور یہ کیا لیول ہے گانے کا؟ مطلب کچھ بھی لوٹا گائے گا تو وہ سنگر بن جاتا ہے یہ المیہ ہمارے ملک میں ہی کیوں😩😩

@NaeemBukhariPTI How humiliating it is to see Punjab Police have to hire a comedian turn singer for PR.

@NaeemBukhariPTI اسے چیلنج ہے کہ یہ اس کا پورا گانا سن کر دکھاۓ۔۔ مجھے تو یہ آئ سکس کا ایجنٹ لگتا ہے ورنہ ایسے چورن بکتا نہیں۔۔ یہ میری راۓ ہے

@NaeemBukhariPTI مریم نواز کی زیر نگرانی چاند تک مار کرنے والی توپ بلکل تیار 🔥🔥🤣

@NaeemBukhariPTI اور کتنا گریں گے یہ ملک کے کرتا دھرتا. حیرت ہے انہیں احساس ہی نہیں کہ یہ کیا کرتے پھر رہے ہیں

@NaeemBukhariPTI
