Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں۔
427,710 просмотров • 15 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 29

Sindh is not being taken away anywhere Sindh did not lose identity/ethnicity when parts of Sindh were ruled by different families. They do not lose it now when present Divisions r declared provinces. Zardari gang chanting meaningless slogans has looted the State enough, no more

مر سوں مر سوں سندھ نہ ڈیسوں قبضے کرے سوں کمیشن بھی لےسوں سینیٹ،صدارت،گورنرزبھی لےسوں نہ نہریں بناسوں نہ ڈیم بناسوں دوائی نہ پانی نہ سڑکیں بناسوں کرپشن پہ کوئی اُٹھا جو سوال میں بھُٹوکوگورسےزندہ کرےسوں مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں چالیں چلےسوں ہڑپ سب کرےسوں مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں

ڈھینچوں ڈھینچوں رشوت کھاسوں ایڈز بانسوں مال دباسوں

کیا ایسا جزبہ سندھ کی غربت، جہالت ، ظلم و جبر کے خلاف ہوتا تو آج سندھ باقی صوبوں سے بہتر ہوتا۔۔۔

مرسوں مرسوں کام نہ کرے سوں مرسوں مرسوں کرپشن نہ چھڈے سوں سندھ ماں اس لیئے ہے کہ یہ ان گدھوں کو پالتی ہے۔ باقی اس دھرتی ماں کو سنوارنے اور سجانے کیلیئے موت پڑتی ہے ان خچروں کو

یہ بھڑوے گیان دیں گے اب؟

تم سندھ کے اپنی ماں کے جیز میں لائے تھے, جہاں عوام کی بھلائی کی بات ہوتی ہے وہاں تم شور مچاتے ہو, سندھ کو اگر ترقی کرنا ہوتی تو تم 17 سال سے سندھ میں بیٹھے ہوئے ہو, برباد کر دیا ہے تو تم لوگوں نے سندھ کو.

مرسوں مرسوں، چارلس نیپیئر نے سندھ 35 دن میں فتح کرلیا تھا۔ سندھی منافقت اور جھوٹ کے راجہ داہر

سندھ کسی نے مانگا ہی نہیں ہے۔ لوگ تو کراچی مانگ رہے ہیں۔ آخری انسانی کوشش ہے پھر اللّٰہ کی لاٹھی ہی چلنی باقی ہے۔ دیکھو کب چلے گی۔

باقي گٽرنالين جا پئسا نه ڇڏيسون.

صوبے تو بنے گے چاہے پیار سے یا ڈنڈا لو آپ کی مرضی

پورہ سندھ لوٹ کر اپنی دولت دوبئی لے جا کر سندھ سے وفادارئ جھوٹ ہے

سندھ لوٹ کر کھا گئے اور مرسوں مرسوں ابے سالوں سندھ کی عوام مرگی تم لوگوں کی لوٹ مار کی بھوک نہیں مرتی

سارا بزنس اور بینک اکاؤنٹ دبئی میں, اور حکومت صرف سندھ میں

ھاھاھاھاھاھا مرثوں مرثوں بینک بیلنس باہر بھیجسوں پراپرٹی باہر بناسوں جائیدادیں باہر بناسوں صرف ملک لوٹنے واسطے مرثوں مرثوں سندھ نہ ڈیسوں

ھَل لوسی !

مجھ کو تو آج پتہ لگا کہ تالپر بلوچ ہیں 🤔

ٹھیک ہے. لیکن عوام کو روٹی کپڑا اور مکان تو دے دو. عوام کو مہنگائی سے کچل دینے کے بعد مرسوں مرسوں کا گیت گا کر اگلی نسل کی حکمرانی کا بندوبست کرسوں.قصور جذباتی عوام کا ہےجو اپنے حقوق کی بجائے اشرافیہ کے گیت پر ناچنا شروع کر دیتی.کوئی صوبیداروں اور کوئی مگرمچھوں کےسامنےناچ رہا.

پيپلز پارٽي جا ماڻهو مادرچود آهن

Give Urdu Speakers their rights. PPP is a Sindhi dominated party , your interest is only interior Sindh and I think Karachi you have left at the mercy of God.

I hope the destitute people of Sindh take up this slogan against these mafia goons and wadera’s that have been eating up Sindh’s wealth for decades. How much is enough wealth and greed, there has to be a limit!

ادی 🥹❤️

بس پھر مرنے کے لئے تیار رہو۔ تم اجرک والوں کی موج ختم ہونے والی ہے

سندھ کو تباہ اور برباد کرنے کا حق صرف زارداری مافیا کے پاس ہے

سندھ میں 7 پنجاب و بلوچستان میں 10 10 خیبر میں 5 صوبے درکار ہیں کم از کم

ان کی مان کے جہیز میں آیا تھا نا اس لیے

Its no nice to see Sindhi nationalists speak so fluent Urdu language :D They tried so hard to teach Sindhi to immigrants, but failed miserably. And immigrants did nothing, but they learned Urdu somehow

حرامزادے دلے ۔۔۔

بس یہی کہنا آتا سندھ افریکا سے بھی پیچھے چلا گیا

