Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مریم نواز نے انتخابی مہم کےدوران 200 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا وعدہ کیا مگر الیکشن کےبعد ن لیگ نےاسے آئی ایم ایف پروگرام سے مشروط کر دیا۔ "اگر آئی ایف پروگرام کی شرائط کے تحت ممکن ہوا تو 200 یونٹ مفت بجلی دیں گے"، عظمی بخاری
35,912 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
0 Yorum
Yorum bulunmuyor
Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek
