Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مریم نواز نے ایک نیا جھوٹ بولا ہے کہ JF17-Thunder نواز شریف نے بنایا ہے کیا وہ اتفاق فاؤنڈری میں بنا تھا، ملک احمد خان بھچر 😂
38,826 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

نہیں یہ سچ ھے دیکھ لیں نواز شریف اپنی اتفاق فاؤنڈری میں jf 17 تیار کر رہے ہیں اپنے ھاتھوں کے ساتھ

مریم نواز نے اتفاق فاؤنڈری کا نا بتا کر قوم پر بہت بڑا احسان کیا ہے

Maryam's lying lol

#ExtraCancha HUBO REUNIÓN 🙌 La noche de ayer, el presidente Trump anunció que tendría una reunión con Canadá y México la mañana de hoy. ¿Qué se sabe? Te lo contamos. 👇 #Trump #Sheinbaum #Aranceles

خان صاحب نے انکے لیے تاریخی الفاظ کہے تھے ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے اللہ پاک گواہ ہے عمران خان کی کہی ہوئی باتیں من و ان سچی ثابت ہو رہی ہیں

#BanPTIForPakistan

لوہار گٹروں کے ڈھکن بناتے بناتے جہاز بنانے لگ گئے کیا ترقی کی یے گوالمنڈی سے لندن ہائڈ پارک ایون فیلڈ اور کباڑیے سے جیٹ تھنڈر وااااااہ

🤣😂

انکو جگتیں کگانے کے لیے منتخب کیا تھا؟

او بھائی کیا آپ اس سے بہتر جانتے ہو؟ جب گیراج میں اسکی کھڑا تھا تو اسکو ہم سے زیادہ پتا ہوگا نا
