Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مریم کا چھکا۔۔اور گیند سٹیڈیم سے باہر

14,306 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Seema Mohmand
Seema Mohmandvor 1 Jahr

ٹک ٹاک وزیر اعلی ڈرامے میں بھی عمران خان کا مقابلہ ہی کرتی ہے صحیح سوار ہے عمران خان سب کے حواسوں پر 😂

Profilbild von AzarM
AzarMvor 1 Jahr

تیری #ThiefMinister مالکن کا ذہنی توازن تو بلکل ہی بگڑ چکا ہے. کیسی بچکانہ immature حرکتوں پر آگئی ہے. اور وہ بھی کروڑوں روپے عوام کے خون پسینے کے ان نوٹنکیو پر لگا کر. دنیا میں جگ ہنسائی الگ. جنید کی سابقہ بیوی ٹھیک ہی کہتی تھی یہ تو واقعی اخیر مینٹل کیس ہے.

Profilbild von Ayesha Afzal
Ayesha Afzalvor 1 Jahr

سستی بکری ویڈیو بنانے کے لیے سب فکس کیا ہے تو ویڈیو اپنا مزاق بنانے کے لیے بنائ ہے اچھا ہوا عقل چھنی سے گر گئ تھی تم لوگوں کی۔

Profilbild von Siraj Khan
Siraj Khanvor 1 Jahr

ھھھھھھ یہ ملک کے ساتھ کیا ہو رہا ہے یہ ملک ہے یا بالی ووڈ سٹی

Profilbild von Azaad❤ 🇵🇰
Azaad❤ 🇵🇰vor 1 Jahr

خان اب بھی کہیں نہ کہیں ضرور آپ کی ذہنوں پر سوار ہے کرکٹ بیٹ بال اسی کی دی ھوئ پہچان ہے 🙂

Profilbild von Mr. XYZ
Mr. XYZvor 1 Jahr

یا ﷲ اس پاگل ٹولے سے ہماری جان چھڑوا دے۔ سب کہو آمین۔

Profilbild von AdilZahid
AdilZahidvor 1 Jahr

آئی سی سی والوں کو چیمپئن ٹرافی کے لیے یہ ویڈیو آفیشلی لانچ کرنی چاہیے تھی 😂

Profilbild von 🇩🇪Düsseldorf🇩🇪
🇩🇪Düsseldorf🇩🇪vor 1 Jahr

@Marriyum_A

Profilbild von Kashif
Kashifvor 1 Jahr

(مریم کا چھکا )کون جنید یا کیپٹن صفدر؟ بڑی بات ہے حنا آپ تو کم سے کم مت کہو حالانکہ ذاتی طور پر اورنگزیب باجی ڈڈو نے آپکو سائڈ لائن کروایا ہوا ہے مت کرو آپ ایسا

Profilbild von Khalid Khoso
Khalid Khosovor 1 Jahr

شرم کریں کچھ دنیا کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے

Ähnliche Videos