Loading video...
Video Failed to Load
ٹرمپ کچھ نہیں کر سکتا وہ تو شکیل آفریدی کو رہا نہیں کروا سکا خواجہ آصف کا چھکا اور گیند باؤنڈری سے باہر
112,423 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

سوال کرنے والا اور جواب دینے والا دونو کی value زیرو 0 ہے

جو ہے ، جو ہے ، خواجہ آصف ، احسن اقبال، مریم صفدر ، ان سب پر اب امریکہ جانے پر پابندی لگنے والی ہے ، ان کے سب ٹرمپ مخالف ٹویٹ ٹرپ کو دکھائے گئے ہیں

😁😁

ان لوگوں کی پتلونیں تو گیلیں کر سکتا ہے

اپ چھڑوا لو

کس کو ؟

جس کے بُوٹ چاٹ کر کُرشی پر بیٹھا ہے وہ امریکی غلام حکم آنے پر اُف بھی نہیں کرتے اس چور کی کیا اوقات ہے یہ تو خود تنخواہ دار ملازم ہے اگلے بُوٹ بھی چٹواتے ہیں اور پیسے بھی پورے نہیں دیتے ۔ جھوٹا لعنتی چور خاجہ 🖐️

To tweets kyu delete ke phir aghar kuch nay kir sakta to phir dar kasa 😀

یہ وہ خواجہ سرا ہے جو کل تک بولتا تھا کہ امریکہ ہمارا وینیلیٹر ہے ہم اس کے بغیر سانس بھی نہیں لے سکتے تیرے جیسے گدھے ہی اسکو چھکا اور گیند باٶنڈری سے باہر کہہ سکتے ہیں
