Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مریم کے پاپا چور ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں پہلے دن ہی نعرے لگ گئے۔
268,947 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

تُن کے رکھو

ایک آدمی بازار سے گزر رہا تھا تو اُس کی نظر فوٹو شاپ میں پڑی ایک بہادر سپاہی کی تصویر پر پڑ گئی۔۔اس نے دوکاندار سے تصویر کی قیمت پوچھی جو کہ پانچ سو روپے تھی،اُس نے اپنی جیب میں پیسے دیکھے تو چار سو تھے، اُس نے سوچا کل آ کر خرید لے گا لیکن دوسرے دن آیا تو تصویر فروخت ہو چکی تھی کچھ دن بعد اُس آدمی کا اپنے دوست کے گھر جانا ہوا تو وہاں اُسے وہی تصویر نظر آئی، اُس نے دوست سے پوچھا یہ کس کی تصویر ہے ؟ دوست نے جواب دیا یہ ہمارے دادا جی تھے انہوں نے تین جنگوں میں حصہ لیا تھا۔۔۔۔ دوست نے پوچھا تم ان کو جانتے ہو کیا؟؟ آدمی بولا ۔۔ بس ایک سو روپے کم پڑ گئے تھے ورنہ آج یہ میرے دادا ہوتے ۔

سلمان بھائی مزہ نہیں ا گیا یہ پشپا رانی روز بیٹھے گی روز اپنے پاپا کے چوروں نے اور مینڈیٹ چوری کو ہونے کے نعرے سنے گی ائی ائی پی ٹی ائی اور عمران خان زندہ باد کے نعرے اس کے منہ پہ مارے جائیں گے

مریم کے پاپا چور ہیں

ٹھیک ہوگیا، یہ پارلیمان کی سیاست ہے ، اب جب ن لیگ کچھ کہہ تو معصوم نہ بن جانا، پھر میڈیا پر آکر رونا شروع کر دیتے ہو

It looks so wholesome. These chants are like antidepressants for us now. They are much better to listen to than any album by Taylor Swift.

Laikin ye aysi besharam hay jo awam ka mandate chori ky sena tan ky ghatiya aurat beithi hay
