Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مسجد میں ایک نوجوان لڑکے کو مارنا، ذلیل کرنا اور بدسلوکی کرنا کوئی اسلامی سبق نہیں ہے۔ یہ اسلام کا واضح غلط استعمال ہے۔ "مسجدیں اللہ کے لیے ہیں، وہاں کوئی لڑائی یا نقصان جائز نہیں۔" یہ ویڈیو جنوبی وزیرستان کی ہے جہاں نقاب پوش افراد نے ایک نوجوان...

79,965 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

اللہ کا ماسٹر پلان کیا ہے؟ ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟ کیا یہ سب کچھ اتفاقاً ہو رہا ہے؟ قرآن ہمیں بتاتا ہے کہ یہ کائنات، یہ ستارے، یہ زمین کچھ بھی بیکار یا کھیل تماشے کے لیے پیدا نہیں کیا گیا،اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:اور ہم نے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے، کھیل تماشے کے لیے پیدا نہیں کیا اللہ کا ایک ماسٹر پلان ہے،جس کا مرکز آپ اور میں ہیں۔ ہم یہاں کیوں ہیں؟ ہم یہاں ایک بہت بڑے مقصد کے لیے ہیں،اللہ نے انسان کو زمین پر اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا ہےیعنی ایک ایسا ذمہ دار، جسے اللہ نے عقل دی، شعور دیا اور سب سے بڑھ کر 'فری وِل' (اختیار) دیا تاکہ وہ اپنی مرضی سے سچ اور نیکی کا راستہ چن سکےہماری زندگی میں جو اتار چڑھاؤ آتے ہیں، جو دکھ اور تکلیفیں آتی ہیں، وہ اس ماسٹر پلان کا حصہ ہیں،یہ دنیا ایک ٹیسٹنگ گراؤنڈ (آزمائش گاہ) ہے،یہاں کا درد، یہاں کی خوشی، سب عارضی ہے،اصل مقصد یہ دیکھنا ہے کہ آپ ان حالات میں کیسا ردِعمل دیتے ہیں۔ قرآن کہتا ہے:اور میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا، یہاں عبادت کا مطلب صرف سجدہ کرنا نہیں، بلکہ اللہ کی معرفت حاصل کرنا اور اس کے بتائے ہوئے راستے پر چل کر اس دنیا کو بہتر بنانا ہے۔ تو جب بھی آپ کو لگے کہ زندگی بے مقصد ہے، تو یاد رکھیں کہ آپ اللہ کے ایک عظیم منصوبے کا حصہ ہیں، آپ کی تخلیق کوئی اتفاق نہیں ہے، آپ کو ایک مقصد کے لیے چنا گیا ہے

شبانہ شوکت

14,109 просмотров • 8 месяцев назад

پاکستانی نوجوان ویزا لینے کے لیے خود کو ہم جنس پرست پرست (Gay) شو کرتے ہیں.. پاکستانی نوجوان یورپ اور امریکہ کا ویزہ لینے کے لیے خود کو ہم جنس پرست گو Gay شو کرتے ہیں اور باقاعدہ طورGay گیم میرجز کرتے ہیں جس کے بعد ان کو ویزا مل جاتا ہے یہ افسوس کا مقام ہے لیکن ہمارے نوجوانوں کو اخر کار یہ کرنا ہی کیوں پڑ رہا ہے ظاہر ہے اس ملک میں نوجوانوں کے لیے کوئی کاروبار کے مواقع نہیں نوکریاں نہیں کوئی روشن مستقبل نہیں اور سب سے بڑی بات اب اس ملک میں کوئی محفوظ نہیں ریاست کا جس کو ریاست کا دل کرتا ہے گھر سے اٹھا لیتے ہیں اس پہ ظلم و جبر کرتے ہیں ہر سال سات سے اٹھ لاکھ پاکستانی ملک سے باہر چلے جاتے ہیں جس میں پڑھے لکھے ڈاکٹرز انجینیئرز ارکیٹیکٹس پی ایچ ڈیز شامل ہوتے ہیں ہمارے لیے افسوس کا مقام تو ہے کیونکہ اس ملک میں کوئی جمہوری حکومت نہیں ایک نکمی کرپٹ حکومت کو لا کر ہمارے سر پر بٹھایا ہوا ہے #اليوم_الوطني_السعودي_٩٦ #LGBT #Trump #saudiaarabia

Khurram Khan

23,108 просмотров • 5 дней назад

مریم صفدر کے کمپلین سیل میں انصاف کی امید لے کر جانے والے ایک باپ کو شاید یہ اندازہ نہیں تھا کہ وہ دراصل ظلم کے دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ ایک ایسا نظام جہاں شکایت کرنا جرم بن چکا ہو، وہاں ایک معصوم بچے کی جان بھی محفوظ نہیں رہتی۔ یہ واقعہ صرف ایک خاندان کا المیہ نہیں بلکہ پورے نظام کی سفاکی اور بے حسی کا کھلا ثبوت ہے۔ ایک ڈاکٹر، جسے مسیحا ہونا چاہیے تھا، اگر انسانیت سے اس قدر گر جائے کہ ایک بچے کو تجربہ گاہ کا سامان بنا دے، تو پھر یہ صرف ایک فرد کا قصور نہیں رہتا بلکہ پورا نظام مجرم بن جاتا ہے۔ یہ وہی نظام ہے جس میں طاقتور کے لیے قانون ایک کھلونا اور کمزور کے لیے پھانسی کا پھندا بن چکا ہے۔ یہ ملک اب انصاف کا نہیں بلکہ طاقت اور بے رحمی کا اکھاڑا بن چکا ہے، جہاں حکمرانوں کے دل پتھر سے بھی زیادہ سخت اور ضمیر مردہ ہو چکے ہیں۔ ادارے، جو عوام کی حفاظت کے لیے تھے، اب ظلم کے سہولت کار بن گئے ہیں۔ انسانیت، اخلاق اور انصاف جیسے الفاظ صرف کتابوں میں رہ گئے ہیں۔ فارم 47 کی حکومت نے اس ملک کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے جہاں مظلوم کی چیخ بھی دب جاتی ہے اور ظالم مزید مضبوط ہو جاتا ہے۔ عوام کی تکلیف ان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی، کیونکہ اقتدار کی ہوس نے ان کی آنکھوں پر اندھے پن کی چادر ڈال دی ہے۔ ایسے حالات میں عوام کا غصہ اور مایوسی فطری ہے۔ لوگ ایک ایسی قیادت چاہتے ہیں جو ان کے درد کو سمجھے، انصاف بحال کرے، اور اس ظلم کے نظام کو توڑے۔ یہی وجہ ہے کہ عمران خان کی رہائی اور واپسی کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں، کیونکہ عوام کو ایک ایسے رہنما کی تلاش ہے جو کم از کم ان کی آواز سن سکے۔ یہ کہانی صرف ایک واقعے کا ردعمل نہیں بلکہ ایک پورے نظام کے خلاف فردِ جرم ہے ایک ایسا نظام جو اگر نہ بدلا گیا تو مزید کتنی زندگیاں اس کی بھینٹ چڑھیں گی، اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔ #نااہل_حکمراں_عوام_پریشان

PTI North Punjab

17,320 просмотров • 3 месяцев назад

🚨 ایک ویڈیو... اور زندگی کا آخری لمحہ! یہ نوجوان آصف، ساکن سنگینی کی آخری ویڈیو ہے۔ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ زیڑی ڈیم کے پشتے پر ہنڈا موٹر سائیکل کھڑی کر کے ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو بنا رہے تھے۔ اچانک موٹر سائیکل کا توازن بگڑا، وہ گہرے پانی میں جا گرے، اور چند لمحوں میں ایک ہنستا بستا نوجوان ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا۔ یہ پہلا واقعہ نہیں، اور افسوس یہ بھی ہے کہ شاید یہ آخری بھی نہ ہو۔ سوشل میڈیا پر چند لمحوں کی شہرت، خطرناک اسٹنٹس اور غیر ذمہ دارانہ حرکات ہماری نوجوان نسل سے قیمتی زندگیاں چھین رہی ہیں، مگر ہم پھر بھی سبق سیکھنے کو تیار نہیں۔ والدین سے درد بھری اپیل ہے: اپنے بچوں کی صرف تربیت ہی نہ کریں، بلکہ ان کے دوستوں، صحبت اور سرگرمیوں پر بھی نظر رکھیں۔ بعض اوقات غلط صحبت اور وقتی جوش ایک ایسا قدم اٹھوا دیتے ہیں جس کا انجام صرف افسوس، آنسو اور دعائے مغفرت رہ جاتا ہے۔ یاد رکھیں! ایک ویڈیو دوبارہ بن سکتی ہے، لیکن ایک زندگی کبھی واپس نہیں آتی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم آصف کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ نوجوانوں سے گزارش ہے: زندگی کو لائکس، ویوز اور فالوورز پر قربان نہ کریں۔ آپ کی جان آپ کے والدین کے لیے دنیا کی سب سے قیمتی امانت ہے۔ آفتاب خٹک

Ather Salem®

49,067 просмотров • 1 месяц назад