Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مسلم لیگ نواز دفن کرکے اٹھتا تھا یہ ھر ٹاک شو سے۔
31,715 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

@javedd559 مسلم لیگ نواز دفن ہو چکی ہے۔ صرف اس کی لاش کھسیٹی جا رہی ہے۔ شیخ رشید اکیلا تھا مارا گیا۔ عمران خان جیل کے عقوبت خانہ میں بھی بہادروں کی طرح کھڑا ہے۔ عوام اس کی طاقت ہے اور جس طرح نواز شریف بھاگ بھاگ کر لندن جاتا ہے یہ سارا گینگ ایسے بھاگ جائے گا وقت آنے والا ہے۔

مقافات عمل

ن لیگ تو دفن ہے۔ یقین نہیں آتا تو ایک بار فوج کو سائیڈ کرکے صاف شفاف الیکشن کروا کر دیکھ لو۔

فیض کا فیض نہ رہا باجوہ کا عہد نہ رہا نیازی صاحب L لگ گے شیخ کہی کا نہ رہا

ختم تو ہو چکی یہ تو نواز شریف ، اسحاق ڈار ، خواجہ آصف کی ہر تصویر بتا رہی ہے جب وہ اکٹھے ہوتے ہیں سوچ رہے ہوتے ہیں اے ساڈے نال کی ہو گیا اسی کبوتر اڈانے آے ساں دو تین سال دے اندر خان نےساڈے طوطے اڈا دیتے او وی سارے ساڈے پلے ککھ نئیں بچے آ فوجی جاں گے تے ساڈا کی بنو گا ؟

Let the ministry of Jesus Christ of Nazareth be null, void n of utter uselessness before any makes their brain one with Elise Oyinkromeineifa's brain, is sharing, pulling life, any from her brain, putting spirits in her brain in d name of Jesus Christ of Nazareth u900gtefsfbaiCYH

🤭🤭🤭🖕

یہ عبرت کا نشان ہے تماشا نہیں ے

شیخ رشید نے سیاست کو اپنی زندگی بنالیا۔ ہر مُخالف کو بُرا بھلا کہنے میں کسی حد کا لحاظ نہ کیا۔ اُن کی آج کی تنہائی اس بات کی یاددہانی ہے کہ لوگوں سے اختلاف کے باوجود احترام سے پیش آنا کمزوری نہیں، اصل کامیابی ہے۔ عہدے نہیں، رشتے، دوستیاں، تعلقات اصل حاصل زندگی ہوتے ہیں۔

تو بھوسڑی کے نواز لیگ دفن ہی ہے بوٹوں میں نکل ہی نہیں سکتی کبھی ایسا بوٹوں میں تن کر دفن کیا ہے یاد رکھو ہے تم لوگ بھی
