Loading video...
Video Failed to Load
مسلمان حاکم بگڑ جائے، غلط طریقے سے اقتدار میں آ جائے تو کیا کیا جائے ؟؟؟
93,195 views • 9 months ago •via X (Twitter)
13 Comments

مولانا اسحاق صاحب رح ہمیشہ حق اور انصاف کی بات کرتے تھے۔۔۔سچے محب اہل بیت رسول علیھم السلام تھے۔۔

جزاک اللہ خیرا بہت خوب کہا

اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق (ر) کو غریق رحمت کرے اور جنت میں آپ کے درجات بلند فرمائے ؛ آمین

سارے مسائل ہی اسی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں بعد وفات رسول اللہ، اللہ اور اسکے رسول کی مخالفت کی گئی۔ جب غدیر میں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم تمام صحابہ سے مولا علی کی ولایت کا اقرار لے چکے تھے تو اس کے بر خلاف کیوں کیا۔ خلیفہ بھی من جانب اللہ ہوگا۔ نہ کہ منتخب کیا جائے۔

@ASY53 یوتھیوں کو اسلام یاد آ گیا۔ اچھا یہ نہیں پتہ ان کو کہ منافق اور جھوٹے انسان کی اندھی پرستش نہیں کرنی۔

ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق افضل جہاد ھے

آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی

انہوں نے جو بیان دیا وہ درست فرمایا

Ustad e Mohtraam♥️

اس عالم صاحب کو جو میں جانتا ہوں کہ یہ شاید مکہ میں ہوتے ہیں وہاں کے حاکم بھی ایسے ہی ہیں جو ہمارے والے لیکن وہاں تو بولنا بھی جرم ھے خلافت عثمانیہ کے خلاف غداری کرنے والوں اور انگریز کی مدد سے اقتدار میں آنے والے اب غزہ کے مسلمانوں کی مدد کیوں نہیں کرتے

پھر بھی اطاعت واجب ہے جیسے مولئ علئ کی اطاعت واجب ہے جوکہ قاتلوں کی تلواروں کے نیچے خلیفہ بنا

Dr israr said the similar thing. Can someone find that video.

Very thought provoking...
