正在加载视频...

视频加载失败

یہ ٹک ٹاک لائیو کا کل رات کا میچ ہے ۔ جس نے پوری ٹک ٹاک کو ہلا کر رکھ دیا ۔ دونوں ٹک ٹاک کے لمبر ون یوسف اور مسٹر پتلو میں میچ ہوا ۔۔ پتلو میچ ہار چکا تھا یوسف اس کی بے عزتی کر رہا تھا...

135,975 次观看 • 5 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

مسٹر پتلو کا 2.5 ملین والا اکاونٹ ٹک ٹاک نے اڑا دیا ہے ۔۔۔ اور اس موقع پر یوسف جو ٹک ٹاک کی دنیا میں پتلو کا سخت حریف ہے کیا کہا ہے وہ اپ اس ویڈیو میں سن لیں ۔۔ مگر اصل وجہ جس کی وجہ سے یہ اکاونٹ اڑتے ہیں وہ یوسف نے بھی بتای ۔۔ ٹک ٹاک اتنے بڑے کریٹر کے اکاونٹ کیوں اڑاتی ہے ۔۔ ٹک ٹاک پر گفٹنگ کیلے کارڈنگ میتھڈ استعمال کیا جاتا ہے ہیکرز لوگوں کے بنک کارڈ ہیک کر کے فروخت کرتے ہیں اور گفٹر ان کارڈز کو سستے میں پرچیز کرتے ہیں ۔۔ اور پھر ان ٹک ٹاکر سے ڈیل کرتے ہیں جو بھی میں گفٹ بھجونگا جب ٹک ٹاک اس کی رقم اپکے اجاونٹ میں بھجیے گا وہ ادھی ادھی تقسیم ہو گی ۔ اب وہ بندہ جو سارا دن حلال کماتا ہے جب اے ٹی ایم پر کارڈ مارتا ہے تو پتہ چلتا ہے پیسے اڑ گے ہیں وہ بنک میں کمپلین کرتا ہے اور اور جب چھان بین ہوتی ہے تو پھر ٹک ٹاک نہ صرف اکاونٹ بند کر دیتا ہے ۔۔۔ بلکہ انکے چہرے انکی اواز بھی بین کر دی جاتی پھر یہ لیٹروں کی طرح منہ پر ماسک پہن کر نئے اکاونٹ سے اتے ہیں اواز تھوڑی تبدیل کر دیتے ہیں میوزک کی اواز بڑھا دیتے ہیں ۔۔ تاکہ جگاڑ سے روزی روٹی چلتی رہے ۔۔

Saleem Speaks

56,824 次观看 • 5 个月前

اس کلپ کو دیکھیں دس بارہ سال کی بچیاں ٹک ٹاک پر لائیو اتی ہیں میچ لگانے میچ کس کے ساتھ ڈاکٹر ایمان جنکو نہی پتہ تو ٹک ٹاک پر اس کا نام سرچ کر لیں ۔۔ یہ لڑکا رات کو لائیو مجرے کرانے فحش گفتگو کرنا اور پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکیوں کو ٹریپ کر کے دبی بلانا اور پھر انہیں آگے سپلای کرنا یہ اس کا دھندہ ہے ۔۔ اس کلپ میں بچیاں منتیں کر رہی ہیں کہ ہمارے ساتھ میچ لگاو ہم یقین نہی اتا ہم اپکے ساتھ لائیو ہیں لڑکا انہیں سمجھا رہا ہے یہ ٹک ٹاک لائیو اچھی گھر کی لڑکی کیلے نہی ہوتی ۔ وہ انہیں نصیحت کر کے بھیج دیتا ہے ۔۔ اب آپ کہیں گے اس میں قابل اعتراض بات کہاں تھی ۔۔ زرا سوچیں اک سیکنڈ کیلے آپ اس لڑکے کے کرتوتوں ے واقف ہوں آپکی بچی آپ سے کہے کہ میں نے اس لڑکے سے میچ لگانا ہے کیا ریکشن ہو گا آپکا ۔۔ اب کچھ سوال ہیں ۔۔ ان بچیوں کو ٹک ٹاک لائیو کا اکاؤنٹ کیسے ملا ۔۔ وہ تو پاکستان میں بند ہے ۔۔ یہ بچے اس بے ہودہ شخص کے فین ہیں جسکی کوی اک ویڈیو دیکھا دیں جو فحش گفتگو اور مجرے کے بغیر ہو ۔۔ میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ ان بچیوں کے والدین نے کبھی سوشل میڈیا استعمال نہی کیا گیا ۔۔ آپ کہتے ہو کہ میں اس ٹک ٹاک کے گند کے خلاف کیوں ہوں اس وجہ سے ہوں کہ ہمارے نوجوان نسل ہمارے معصوم بچے اس دلدل میں پھنستے جارہے ہیں جب وہ ٹک ٹاک استعمال کریں گے ان کے فین تو بنیں گے ۔۔ ٹک ٹاک کا الگورتھم ایسا ہے کہ وہ آپکو فاریو والی ویڈیو لازمی دیکھاے گا ۔۔ چاہے وہ گندی سے گندی ویڈیو کیوں نہ ہو ۔۔ یہ کلپ ہمارے لیے بھی سبق ہے جب ہم موبائل بچوں کو دے دیتے ہیں بچوں نے اپنے ٹک ٹاک اکاونٹس بناے ہوے ہیں ۔ ہمیں بھی نہی پتہ یا پتہ ہے تو اس کی سگینی کا اندازہ نہی ہے بچوں کو کیا پتہ غلط کیا ہے درست کیا ہے ۔۔ یہ لڑکا جو حاجی بن کر نصیحت کر رہا ہے اس کی مجبوری تھی نصیحت کرنا لائیو پر اک لاکھ بندہ بیٹھا تھا اس کیلے مشکل بن جاتی ۔۔ یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر ان بچیوں کے چہروں کے ساتھ موجود ہے اور میں نے فیس بلر کر دیے ۔ میری ریاست پاکستان سے جھولی پھیلا کر اپیل ہے کہ خد ا کیلے دبئی میں بیٹھے ان گفٹر اور ٹک ٹاکر کے خلاف کریک ڈون کریں ۔۔ کم سن بچے تباہ ہو رہے ہیں ریاست کو کوی پرواہ نہی ہے ۔
1:45

Sensitive content

276,915 次观看 • 7 个月前

یہ حال ہے ہمارے پاکستانیو کا ۔۔ کنجر خانے کے دلال بھی اب ہیرو ہیں ۔ میں نے ویڈیو لگای کہ رجب بٹ اور پتلو جیسے لوگوں کی چھان بین ہو ۔ کوی بغیر کسی ٹیلنٹ کے ان کو کڑوروں روپے کیوں بھیجے گا ۔۔ ویڈیو کے نیچے کچھ عقل سے پیدل لوگوں کے کمنٹ پڑھ لیں ۔ ان لوگوں کے نزدیک ارجب بٹ اور پتلو ہمارے ملج کی ریڈ لائن ہیں قومی اثاثہ ہیں ۔۔ یہ تو کوی حرام کام نہی کر سکتے ۔ ویڈیو دیکھیے ۔ اور پھر ان ٹک ٹاکرز کو اپنا لیڈر بنایے ۔۔ ویڈیو لگانے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ ٹک ٹاک لائیو سے اپ دنیا میں کہیں بھی غیر قانونی پیسہ مکمل قانونی طریقے سے بھیج سکتے ہیں ۔۔ جب سے ٹک ٹاک لائیو ای تب سے کوی سیلبرٹی ایان علی کی طرح ائیرپورٹ پر پیسہ لے جاتی ہوی نہی پکڑی گی ۔۔ ٹک ٹاک اپ سے سورس اف انکم نہی پوچھتا وجہ نہی پوچھتا حرام حلال نہی پوچھتا ۔۔ حتکہ وہ یہ بھی نہی پوچھتا کہ جس بنک کارڈ سے اپ گفٹ خرید کر دوسرے کو دے رہے ہیں وہ بنک کارڈ اپکے نام پر کیوں نہی ہے ۔۔ عقل کے اندھو ۔۔ بات ہو رہی ہے کہ اداروں کو چھان بین کرنی چاہیے ۔۔ کارڈنگ کیا ہے لالھوں لوگوں کے بنک کارڈ ہیک کر کے اسے ٹک ٹاک سے گفٹ خریدے جاتے ہیں اور پھر اس رقم کو ادھا ادھا کیا جاتا ہے ۔ منی لانڈرنگ کا سورس یہ ٹک ٹاک ہے منشات فروش دہشت گردی سیاست دانوں کا سبکا حرام مال یہاں سے کلین ہو رہا ہے ۔۔ یہ رجب بٹ پتلو نانی والا سب ملوث ہیں ان سب کے فرنٹ مین ہیں جنہیں یہ بگ بردار کہتے ہیں جو انہیں بچا لیتے ہیں ۔۔ اک اک سیشن میں بیس سے پچیس کڑور باقی جن لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ اتنے مشہور ہیں دنیا انکی جھلک دیکھنے کیلے پیسے لٹاتی ہے تو وہ انکے لائیو پر مجرے انجواے کرنے والے لوگ ہیں ۔۔

Saleem Speaks

40,194 次观看 • 5 个月前

یہ پٹھان لڑکی پاگل نہی ہے جو دولیٹر ائل کی بوتل پی گی اس کی کیا حالت ہوی ہو گی یہ اپ بہتر سمجھ سکتے ہیں اس کی حالت دیکھ کر ۔ یہ خوشی سے نہی کر رہی بلکہ یہ اس کی سزا ہے ٹک ٹاک لائیو میچ ہارنے کی ۔۔ ٹک ٹاک لائیو جس لیول پر جا رہا ہے مجھے ڈر ہے جو کچھ ڈارک ویب پر لائیو ہوتا ہے وہی سب کچ نہ شروع ہو جاے ۔۔ ٹک ٹاک لائیو میں گیم لگتی ہے جسکو زیادہ گفٹ ملتے ہیں وہی جیت جاتا ہے ہارنے والے کے دو اپشن ہوتے ہیں یا تو وہ جیتنے والی کو گفٹ بھیجے ۔۔ جو گیم سے پہلے طے ہوے تھے یا پھر جیتنے والی کی مرضی پر جو سزا وہ کہے گا وہ پوری کرنی پڑے گی ۔ کچھ لوگ بلائنڈ کھیلتے ہیں مطلب جو شرط ہو گی وہ پوری کرنی پڑے گی اس میں گفٹنگ زیادہ اتی ہے عوام زیادہ اکٹھی ہوتی ہے ۔ میچ کو دلچسب بنانے کیلے فحش گفتگو فحش ڈانس ہوتا ہے جو جیت دیتا ہے وہ پھر ایسی شرطیں رکھتا ہے جو فحاشی سے بھی اگے کا منظر ہوتا ہے ۔ یہ لڑکا ڈاکٹر ایمان ہے جیسے پاکستانی جانی سنز بولتے ہیں میں بار بار ہاتھ باندھ کر اداروں سے اپیل کر رہا ہوں اس شخص کو پکڑیں ۔ اس کے ٹک ٹاک کا اکاونٹ دیکھ لیں ۔ دبئی میں بیٹھ کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے ۔ کم عمری کی وجہ سے کم عمر کڑکیاں اس کے ٹریپ میں اجاتی ہیں ۔۔
2:46

83,758 次观看 • 3 个月前

ٹک ٹاک لائیو نے اک بار پھر ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا ۔ اور شوہر نے دو بچوں کی ماں مطلب اپنی بیوی کو بھرے بازار میں دن دیہاڑے گولی مار دی اور خود کو بھی مار دیا ۔۔ مکمل کہانی سنیے ۔ یہ کوی عام گھرانے کی سٹوری نہی ہے یہ مشہور ٹک ٹاکر ثنا جاوید المعروف اوٹ لوفرا کی ہے جسکے 1.8 ملین فالورز ہر ویڈیو پر لاکھوں ویوز لیتی تھی ۔۔ خوبصورت تھی جوان تھی ٹک ٹاک لائیو پر اپنے ہی گفٹر سے محبت ہوتی ہے پھر شادی ہوتی ہے ۔ اس کے بعد وہی گفٹر اسے بھی مار دیتا ہے اور خود کو بھی گولی مار دیتا ہے ۔۔ پولیس نے وجہ گھریلو ناچاقی لکھی ہے مگر اصل وجہ ہم سب جانتے ہیں اس کا شوہر ٹک ٹاک کا گفٹر جانتا تھا جو یہ سب جانتا تھا کہ لڑکی کو گفٹ ملنے کے بعد اس سے کیا کیا کرایا جاتا ہے ۔۔ یہی بات اوٹ لوفرا کے شوہر کو ہضم نہی ہوی ۔ اس کی بیوی ٹک ٹاک لائیو چھوڑ دے ۔ مگر وہ باز نہ ای ۔۔ اور اک پورا گھر تباہ ہو گیا ۔۔۔ یہ کہانی اج کی اس لڑکی کیلے سبق ہے جو ان ٹک ٹاکرز کو انفلوئنسر سمجھ کر ان جیسا بننا چاہتی ہیں یاد رکھیں ٹک ٹاک وہ ڈیجٹل کھوٹہ ہے جہاں اپ اتے اپنی مرضی سے ہیں مگر واپسی ناممکن ہوتی ہے ۔۔ حکومت سے گذارش ہے کہ اس فحش ایپ کو پاکستان میں بند کیا جاے ۔ ورنہ اخلاقیات معاشرے کی تباہی کا تماشہ سکون سے دیکھتے رہیں ۔ یہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا رہے گا

Saleem Speaks

19,773 次观看 • 5 个月前

یہ ویڈیو دیکھ کر کوی بھی زی شعور یہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ یہ لوگ انسان نہی حیوان ہیں ۔ٹک ٹاک لائیو میں ہزاروں لوگوں کے سامنے منہ پر تھپٹر مارنے والی لڑکی اور ٹب میں گند ڈال کر اس پانی سے نہانے والی لڑکی بلکل پاگل نہی ہے ۔ یہ پاکستانی ٹک ٹاک سٹار Senorita ہے جسکے ملین فالورز ہیں ۔ اب یہ ویڈیوز دیکھنے کے بعد اپ مجھے فرق بتایے ڈارک ویب پر جو کچھ دنیا سے چھپ کر کیا جاتا ہے وہی ٹک ٹاک لائیو پر سبکے سامنے کیا جاتا ہے ۔۔ لوگ کہتے ہیں ٹک ٹاک تو گند ہے اس کو ڈسکس نہ کرو اگر یہ صرف گند ہوتا تو بھی ٹھکانے لگایا جا سکتا یہ وائرس ہے جو نوجوان نسل کو کھارہا ہے جو اس معاشرے کو تباہ کر رہا ہے ۔ ڈاکٹر ایمان اور اس لڑکی نے میچ لگایا ۔ ہارنے پر گفٹرز کی طرف سے دی گی شرائط پر عمل کر رہی ہے ۔ مطلب اپ پیسہ پھینکو اور تماشہ دیکھو ۔۔ اور جتنی گندی فحش حرکتیں ہونگی اتنا زیادہ گفٹ ملتے ہیں ۔۔ یہاں سزا کے نام پر مجرے Truth and dare کے نام پر ایسی ایسی حرکات ایسے ایسے سوالات پوچھے جاتے ہیں ۔۔ جو اپ نے زندگی میں نہی سنے اور دیکھے ہونگے ۔۔ میری ریکوسٹ ہے اگر یہ پوسٹ کوی صحافی کوی سیاست دان کوی حکومتی وزیر کوی بگ بردار دیکھ رہا ہے تو ان سائیکو زومبیز کو دبئی سے بلا کر انکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کیا جاے ۔۔
1:57

91,604 次观看 • 4 个月前

فاطمہ جتوی نے اپنے لیکیڈ ویڈیو پر قران اٹھا کر صفای دی ہے کہ وہ اے ای جنریٹڈ ویڈیو ہے ۔۔۔ اس بچی نے ڈاکٹر عفان قیصر پر انزام لگایا ہے کہ یہ ویڈیو اس نے اے ای بنای ہے ۔۔ مجھے بدنام کرنے کیلے ۔۔ اپکی والدہ نے لائیو ٹک ٹاک پر شیر گفٹ مارنے کی شرط پر گفٹر کے کہنے پر اپکا دوپٹہ جو اپ کے سر پر تھا اسے کھنچ کر اتار دیا ۔۔ جس بچی کی ماں لائیو ٹک ٹاک پر اک شیر کے گفٹ پر بچی کو تماش بینوں کے آگے سے پھینک دیتی تھی اس کی قسم پر یہ معاشرہ کیسے اعتبار کرے ۔۔ ہمارے معاشرے میں قران پڑھنے کی بجاے قسمیں کھانے کیلے رہ گیا ہے ۔۔ یہاں تو لوگ قران پر ہاتھ رکھ کر ویڈیو بنوا کر اپنی بات سے مکر جاتے ہیں ۔۔ عدالتوں میں مدعی اور ملزم ساتھ میں سب قران پر قسمیں کھانے کیلے تیار ہو جاتے ہیں ۔۔ فاطمہ بچے آپ کا گناہ گار عفان قیصر اس نے تو وارن کیا تھا آپکی والدہ آپکو فروخت کر دے گی انہیں گفٹر کے ہاتھوں ۔۔۔ بجاے قران پاک کے بہتر ہوتا ٹک ٹاک اکاونٹ ڈیلیٹ کر کے اس گند سے باہر نکل اتی اپکی لائیو اور گفٹنگ تو ویسے چل رہی ہے کون اعتبار کرے گا ۔۔ حکومت پاکستان کو بھی اس کیس کو ٹیسٹ کیس بنانا چاہیے ۔ اور اٹھارہ سال سے کم عمر بچی کی تصویر ویڈیو سوشل میڈیا پر چاہے وہ خود اپلوڈ کرے یا کوی دوسرا کرے اسے سخت جرم سمجھا جاے ۔۔

Saleem Speaks

92,362 次观看 • 7 个月前

یہ زیشان روکھڑی کی بانہوں میں جھولنے والی لڑکی کا نام زینب یوسف ہے ۔۔۔ جی وہی مشہور ٹک ٹاکر جو اجکل ٹرینڈنگ میں ہے جیسے شوگر ڈیڈی کی تلاش ہے کچھ دن پہلے مسٹر پتلو کے گیم شو میں ہوسٹنگ کر چکی ہے ۔۔ اس کی وجہ شہرت صرف اک کلپ بنا تھا جس میں اس نے کہا تھا مر جاونگی پھوپھو کے بیٹوں سے شادی نہی کرونگی ۔۔ کچھ دن پہلے نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر اس نے لڑکوں کو مشورہ دیا انٹیاں پھنساو اور ان سے گاڑیوں کی بجاے کیش نکلواو ۔ اب اس نے لڑکیوں کو کہا ہے کہ شوگر ڈیڈی رکھو اور خوب ان سے پیسہ نکلواو ۔ اور یہ سب ٹی وی پروگرام میں اس ملک میں بولا جارہا ہے جسکا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ۔۔ اور اب اس کا یہ کلپ بھی سن لیں جس میں وہ کہ رہی ہے اسے کسی تگڑے بکرے کی تلاش ہے جس کے پاس پیسہ ہو ۔۔ فضا علی اسے اشاروں میں زیشان روکھڑی کا نام بتاتی ہے اس کے بعد یہ اس کے پاس پہنچ جاتی ہے ۔۔ اور ان کا لیونگ ریلیشن اسقدر اگے چل جاتا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ بھی مشہور ہوجاتا ہے کہ دونوں نے شادی کر لی ہے ۔۔ مگر وہ اس کیلے بکرا تھا ۔ مطلب کہ اس عورت کے خیالات دیکھیں اور اس کے حالات دیکھیں ۔۔ اور کبھی یہ لاہور کے شہزاد ڈوگر کا انٹرویو کرنے پہنچ جاتی ہے ۔۔ تو کبھی رجب بٹ کے بگ بردار ملک زمان کا انٹرویو کرنے پہنچ جاتی ہے ۔۔۔ تو کبھی عثمان ورک اور زیشان روکھڑی کے ساتھ ہارس رائیڈنگ کرتی پھر رہی ہوتی ہے ۔ اسے صرف بکروں کی تلاش ہے یا پھر اسے بہترین شوگر ڈیڈی کی تلاش ہے ۔۔ جسکے پاس دولت ہو ۔۔۔ یہ اسکا زاتی فعل ہے وہ جو بھی کرے مگر اس بے حیای کو کھلے عام پرموٹ کرنا اور اس ملک کے نوجوان لڑکے لڑکیوں کو پیغام دینا اپنی زندگی اسان بنانی ہے تو شوگر ڈیڈی اور شوگر ممی ہائیر کرو ۔۔ یہ تو بیغرتی بیشرمی سے بھی اگے کا لیول ہے ۔ ریاست پاکستان سے بس اتنی سی التماس ہے اگر ان ڈیجٹل کھوٹوں کو بند نہی کر سکتے تو پھر اس ملک کے ساتھ اسلامی جمہوریہ پاکستان سے لفظ اسلامی ہٹا کر ساتھ میں 18 + لازمی لکھ دیں ۔۔
2:55

217,050 次观看 • 5 个月前

ڈیجٹل کھوٹے سے فزیکل کھوٹے تک کا سفر ۔۔۔ کچے مکان سے شروع ہوا سفر آخر کار دبئی کے ہوٹلوں اور کلبوں پر انجام تک پہنچا ۔۔ اور پھر وہی ہوا سیلبرٹی بنا کر ٹوٹا لیک کر دیا ۔۔ فاطمہ جتوی اک ٹین ایجر بیچی جس نے کچے گھر سے ٹک ٹاک بنانی شروع کی جسکی ماں ٹک ٹاک لائیو میں بیٹھ کر اپنی بچی سے نازیبا حرکتیں کرواتی تھی ۔۔ ڈاکٹر عفان قیصر نے اس کے خلاف ویڈیو بنای تو ٹک ٹاک کے بڑے اکاونٹس اس کے پیچھے پڑ گی ۔۔ بچی کی عمر کم تھی گفٹر نے دل کھول کر پیسہ پھینکا ۔۔ پھر بچی کو دبئی وزٹ پر بولایا جاتا ہے ۔۔ اور پھر وہی کلب نشہ ڈانس دھندہ ۔۔ شروع ۔۔ کوی مفت میں گفٹ نہی بھجتا ۔۔ اب پچھلے دن اس کی لیکیڈ ویڈیو ا گی ۔۔ میں حیران اس بات پر نہی ہوں کہ غریب گھرانے کی لڑکی ڈیجٹل کھوٹے کی طوائف کیسے بنی ۔۔ حیران اس بات پر ہوں اٹھارہ سال سے کم عمر بچی ٹک ٹاک پر روز اتی ہے punishment کے نام پر فحاشی کرنے کی اجازت کس نے دی تھی اسکو ۔۔ میں حیران اس بات پر ہوں کہ جو ائیر پورٹ پر موجود ایف آی اے حکام میاں بیوی تک کو آف لوڈ کر دیتے ہیں انہوں نے اس بچی کو کیسے جانا دیا ؟ یہ تو ہیومن سمگلنگ میں اتا ہے ۔۔ کم سن بچیوں کو باہر ممالک میں بلا کر ان سے دھندہ کروانا ۔۔ یہ اے روز یہی ہو رہا ہے ریاست کیا کررہی ہے ۔۔ میں حیران اس بات پر ہوں کہ ٹک ٹاک جیسے ڈیجٹل کوٹھے پر ابتک پابندی کیوں نہی لگای گی ۔۔ میں حیران ہوں کہ اے روز مارکیٹ میں یہ ٹوٹے لیک ہوتے ہیں پاکستان کے قانون کے مطابق چھ سال کی کم سے کم جیل بنتی ہے اگر کوی مرضی سے زنا سے کرے پچھلے دس سال میں کسی اک کو سزا ملی ہو ۔۔ کوی بچی ٹک ٹاک پر اس نیت سے نہی اتی کہ وہ طوائف بنے مگر شہرت کی بھوک اسے لازمی اسی راستے پر ہی لیکر جاتی ہے یہ جو گفٹر ہوتے ہیں یہ سب سے بڑے دلال ہیں ان کو کیوں نہی پکڑا جاتا ۔۔ ایکس پر پابندی لگانے والو سے ہاتھ جوڑ کر گذارش ہے آزادی راۓ پر قدغن لگانے سے معاشرہ کی اصلاح نہی ہو گا اس جسم فروشی پر پابندی لگائیں ۔۔

Saleem Speaks

181,406 次观看 • 7 个月前

ملک کی مشہور ٹک ٹاکر زینب یوسف کو شوگر ڈیڈی مل ہی گیا۔ 👇🏾 ملک کے معروف ٹک ٹاک سٹار اور کاروباری شخصیت شہزاد ڈوگر صاحب تھائی لینڈ سے تازہ تازہ واپس آئے کندھے ہلکے ہوئے روح پُرسکون ہوئی اور پھر ٹک ٹاکر زینب یوسف سے ملاقات ہوئی اور اس حد تک متاثر ہوئے ان کی شخصیت سے فرمایا یہ دین دار عورت ہے اور گواہی دے دی کہ ڈاکٹر سبیل صاحب نے کہا کہ اس عورت کے دل میں پورا قرآن اترا ہوا ہے۔ یعنی تھائی مساج کے بعد آنکھیں اتنی روشن ہو گئیں کہ لوگوں کے دلوں میں اترا ہوا قرآن بھی نظر آنے لگا کاش یہ بصیرت سب کو نصیب ہو زینب یوسف وہی خاتون ہیں جن کی ٹک ٹاک پر لڑکیوں کو نصیحت ہے کہ شوگر ڈیڈی ڈھونڈو اور لڑکوں کو حکمت یہ کہ کسی آنٹی کو خوش کرو بدلے میں پیسہ لو۔ یہ ہے وہ دینی تعلیم جس پر شہزاد ڈوگر صاحب نے گواہی دی کہ اس عورت کے دل میں قرآن اترا ہوا ہے اور یہ ڈاکٹر سبیل صاحب کون ہیں یہ علامہ ہشام الٰہی ظہیر کے بھانجے ہیں نہ کوئی عالم ہیں نہ مفتی ہیں پراپرٹی کا کاروبار کرتے ہیں مگر ڈوگر صاحب نے انہیں بھی ولی اللہ قرار دے دیا۔ لگتا ہے ڈوگر صاحب کو اس تھائی لینڈ کے سفر میں روحانیت کی ڈور مل گئی ہے اور وہ دونوں ہاتھوں سے تھامے ہوئے ہیں کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی ڈوگر صاحب نے سوشل میڈیا والوں کو تنبیہ کی کہ زینب یوسف پر تنقید نہ کرو ورنہ گناہ ہو گا ساتھ یہ بھی وضاحت دے دی اگر وہ ٹک ٹاک پر گند مارتی ہے کیونکہ پاکستانی عوام اس گند کو پسند کرتی ہے اس لیے وہ مجبوری میں ایسا کرتی ہے۔ واہ جی واہ شہزاد ڈوگر صاحب بے حیای کی بھی کیا دلیل دی ہے میں زینب یوسف کو مبارکباد پیش کرتا ہوں انہیں شوگر ڈیڈی مل گیا ہے آخری گزارش ڈوگر صاحب سے کاریں بیچیں کاروبار کریں تھائی لینڈ جائیں واپس آئیں یہ سب آپ کا حق ہے زینب یوسف سے دوستی رکھیں چاہیں تو شادی کریں یہ بھی آپ کا ذاتی معاملہ ہے۔ مگر خدا کے لیے قرآن کو درمیان میں مت لائیں اور جن کے دلوں میں قرآن ہوتا ہے ایمان ہوتا ہے وہ ٹک ٹاک پر شوگر ڈیڈی یا آنٹی پھسانے کا مشورہ نہیں دیتے۔
2:52

92,923 次观看 • 4 个月前

اس شخص کا نام کاشف ضمیر ہے اک چھوٹاسا ٹک ٹاکر تھا ۔ مگر ایسا کیا کیا کہ اج یہ پاکستان میں تیسری طاقت ور شخصیت بن چکا ہے ۔۔ اس شخص کا کوی Content نہی ہے کوی کاروبار نہی ہے ۔ پھر ایسا کیا ہے پاکستان کے سارے بڑے لوگ اور امیر لوگ اس کو اپنی گاڑی میں گھوماتے ہیں ۔۔ اب تو باہر کے ملک والے فنکار بھی اسے کے گرویدہ ہیں ۔ ارتغل غازی ڈرامے کا اداکار ایا اس شخص سے ملا ۔۔ سنجے دت کو اس نے بیس کڑوڑ سے اوپر کے تحائف دے دیے ۔۔ لوگ کہتے ہیں یہ نوسرباز فراڈی ہے جعلی سونا پہنتا ہے ۔ مگر کسی نے یہ زحمت نہی کی کہ اک فراڈیے کی اتنی پہنچ کیسے ہو سکتی ہے ۔۔ حقیقت یہ ہے کہ ٹک ٹاکر ہو کوی ٹی وی ادکارہ ہو یا پھر کوی بھی فنکارہ ہو پاکستان کی یا باہر کی ۔۔ کسی کو ایونٹ کیلے چاہیے پارٹی کیلے چاہیے تو اس شخص کی سروس لی جاتی ہے ۔۔ اب اس ویڈیو میں دیکھ لیں ۔۔ پندرہ بیس کڑوڑ کے تحائف دیے ہر تحفہ کی مارکیٹنگ کر رہا ہے گھڑی مہنگے لیدر سے بنی ہے گولڈ میں جو سٹون استعمال ہوے تین سو سال پرانے ہیں ۔۔ کون سا سنجے دت نے چیک کرنا ہے ۔۔اور یہ سب دھکاوا ہے اصل دھندہ اسکا جو ہے وہ زبان زد عام ہے ۔۔

Saleem Speaks

99,198 次观看 • 5 个月前