Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ملک ترقی کیوں کر رہا ہے ؟ کیونکہ آج نواز شریف صاحب کی حکومت ہے
20,721 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

انشاءاللہ ۔۔ نواز شریف نام ہے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا ۔۔

ہر گلی ہر نکر پر چور بیٹھا ہے مہنگائی نے جینا دوبھر کیا ہے ترقی کر رہا ہے صرف پاکستان کا قرضہ

بلکل ملک بدل رہا ہے کاش کہ یہ ملک ایسے نہ بدلتا انتہا پسند ملاں کو کھلی چھوٹی دے کر۔ کہ جاو کلمے کی بے حرمتی کرو قبریں مسمار کرو مسجدوں سے مناروں کو گراو یہ ظلم صرف اپنی گندی سیاست کے لیئے کیئے ہئں یاد رکھو یہ سب کچھ تمھارے پاس بھی نہی رہے گا

نواز شریف زندہ باد

Happy birthday 🎂 🥳 🎉 🎈 🎁 🎊 🎂 🥳 @MaryamNSharif

Rashid Bhai number or number ka Kiya sarkari rate ha

Chal panchoday!!!

عوام کو روٹی اور بلز سے غرض ہے کاش موٹر ویز کی جگہ کارخانے لگتے اور عوام کو روزگار ملتا آج عوام سخت پریشان ہیں

🇵🇰❤️

Sahrm sa doob Marna chaiyee.....4 lakh teacher sarapaha aehtajaj haa na education minister na CM kisi ko koi fikar nh pehly 2 4 seats la jaty thy wo bh inshallah nh milni ab
