Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
منڈی بہاالدین:دو ہزارکاچالان،شہری نےموٹرسائیکل کوآگ لگادی
104,984 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)
36 Yorum

Kia pagal pn hai yh?? Rules follow ni krty phr challan pr rona dal dety then yh harkat apna hi nuksan 😕

مقدمہ درج ہو گیاہے اب رول بھی فالوکرےگا

موقعہ پر موجود سینئر ٹریفک وارڈن یاسر نے ملزم کا 2 ہزار کا چالان کیا جس سے ملزم شدید طیش میں آ گیا اور اپنے بائیک کو آگ لگا دی۔ ملزم احتشام معہ نا معلوم ساتھیوں پر تھانہ سٹی میں مقدمہ نمبر 81/26 درج رجسٹر کر لیا گیا ہے۔ ترجمان: منڈی بہاءالدین پولیس

قانون فالو کرنا ہرشہری کاحق ہے اگر غلط چالان ہوا توشکایت درج کرائی جاسکتی تھی

وزیر اعلی پنجاب سے کوئی پوچھے غریب عوام کی سواری موٹر سائیکل ہے ماہ رمضان میں پنجاب کی غریب عوام سے 16 ارب کےچالان کیےگئے اب وفاقی حکومت نے ایران امریکہ اسرائیل جنگ کا بہانہ بنا کر عوام پر پیٹرول بم پھینک دیا ہےلوگ بائیک میں پیٹرول ڈلوائیں یا2 روپے چالان کی ادائیگی کریں

یہاں پر موجود سارے دلے وحرامی ویڈیو بنارھے ھیں اور اس شخص کی بے بسی انجوائے کر رھے ھیں لیکن اکو نا منع کر رھے ھیں ناھی اسکی بائیک کو بچا رھے ھیں ھم ایسی ھی حرکتوں سے بدنام ھیں پھر عذاب نا آئیں تو کیا آئے سب اپن باری کا انتظار کریں شکریہ

موٹر سائیکل کیا یہاں انسان/شہری اپنے اپ کو اگ لگا دیتے ہیں حکومت پر جوں کی تو نہیں رینگتی پولیس بھی تو حکومت اور ریاست ہے. اگرچہ اپنا نقصان کرنا پاگل پن ہے مگر لوگ اس قدر فرسٹریڈ ہوگئے ہیں کہ اپنے اپ کو اگ لگانے کو بھی تیار ہیں

U got this video after one month copy paste lady

@GhazanfarSatti1 @chsandhilaa یے لیں قوم کو سستا پیٹرول مہیا کرنے کی پہلی رزلٹ وہ بھی پنجاب سے۔ لگے رہو منا بھائی !!🤭

Apna nuksan hi to krna ata hai is Qom ko

Jb 460 rupay litre petrol dlwane ke bad 2000 ka challan hoga to log yehi kren ge. Wardens sirf apna target poora krne ke liye jayaz najayaz challan krte hen baqi saara waqt side pe bethe rehte hen Pls challan ka rate km kren warna aese tamashon ke lye tyar rhen

500 ka patrol. 2 hazar ka chalaan. Ghareeb to aik he dafa jaan se ku nai maar dety.

is bsdk sy koi keh helmet pehen k ana tha

Allah inko tabah kry jinka yeh faisla hai aam admi k leay

ظلم کا تماشا نہیں کرنا چاھیے مظلوم کاساتھ دیناھوگا تب ھی ظالم اپنا راستہ بد لینگے اورظلم کرتے ھوے ڈر ینگے

Ye tupi drama krwa lo bas rules follow nahi krny

اگردہزار کا چالان ہوا ہے تو اس نے اپنا خود ہی نقصان کر لیا ایک تو قانون فالو نہیں کرتے اور اوپر سے بدمعاشی کرتے ہیں اب موٹر سائیکل بھی ہاتھ سے گئی اور پیسے بھی کیا فائدہ ہوا اس لیے بولتے ہیں اپنے اپ کو بدلو قانون کو فالو کرو ہیلمٹ پہنو ہیلمٹ اپ کی سیفٹی کے لیے

اتنی تماشائی عوام کے لیے 498 روپے لیٹر پٹرول کم ہے 1000 روپے لیٹر بھی کم ہے وہ بیچارا تنگ آکر اس نوبت پر پھنچا اور یہ مزاق بنارہے ہوٹنگ کررہے

کھوتے نے دو ہزار بھی دیا اور دو لاکھ کا نقصان بھی کیا

@thepunjabiBoss حکومت کی انتہائی کی گھٹیا پالیسی ہیں کہ ان لوگوں نے پولیس والوں کو کھلی چھٹی دے دی کہ ہر اتے جاتے بندے کادزار کا چالان کر دیں یہ خنزیر کے بچے یہ دیکھیں السلام علیکم کیا حالات ہوئے پڑے ہیں ملک کے لوگ کتنا زیادہ مہنگائی سے تنگ ہیں اور یہ ان کی بہن یکے ختم نہیں ہو رہی

بیغیرت کے بچے یہی پتھر اگر اس بےغیرت کے منہ پہ مارا ہوتا تو موٹر-سائیکل جلانی نہ پڑتی

2 hzar ka challan zulm ha...krna ha 4,5 so ka krlo

بڑا غصہ دکھا رہا ہے بندہ۔موٹر سائیکل کو اگ ہی لگا دی لیکن اس غصے میں بھی عقل ہوش دماغ اور سوچ سلامت ہے بندے کی ورنہ ساتھ کھڑی پولیس کی موٹر سائیکل جلاتا اور ساتھ پولیس والے کو بھی مگر جانتا ہےانجام کیا ہونا ہے اور سوچا ہوگا کہ اپنے لیے تو کسی اور سے چھین لوں گا۔ کھوتی قوم

@AbrarAhmadSwati اندازہ کریں کس قدر پریشان حال ہوگا یہ بیچارا شخص خود بے شرم پولیس والے کھڑے تماشہ دیکھ رہے ہیں اتنی پریشانی میں یہ کچھ بھی کر سکتا ہے کس بات کا چالان کیا 2 ہزار روپے کا کتے کے بچوں غریبوں کو رہنے دو زندہ

موٹرسائیکل غریب آدمی کی سواری ہے دو ہزار اس مہنگائی میں بہت بڑا ظلم ہے اتنی تو روزانہ کی ایک پاکستانی کی کم سے کم آمدن بھی نہیں ہے

Sath khari bike ko bhi lagana tha aag

اب گھر جا خے روے گا مادر چود

Kia faida apni bike jalaa k apna nuqsaan Kia kisi ko Kia faraq parhta hy 😂😂😂

یہ پورانہ واقعہ

آخر میں ٹریفک والے عوام سے کیا چاہیے کبھی نا حق چلان کرنا اور کبھی عوام کو ذلیل کرنا

shove some more charges down his throat

موٹر سائیکل جلانے سے حکمرانوں پر کوئی اثر نہیں پڑتا جلانا ہے تو ان کے محلات جلاو ان کے کاروبار جلاو بےغیرتو

کیا یہ شخص کسی دوسرے ملک میں اس طرح کر سکتا ہے

@ImranBu449 اپنی املاک تباہ کرنے کا کيا فائدہ

جاہل

ان بیغیرت پولیس والوں کو آگ لگانے ان کو اینٹیں مارنی تھی
Benzer Videolar
زرداری پولیس کی عوام نے دوڑے لگادی عوام کو اپنا ائینی حق دو
Imran Wazir
91,037 görüntüleme • 7 ay önce
