正在加载视频...
视频加载失败
مولانا طارق جمیل کے سامنے خود انہی کی کاپی۔۔۔۔اختتام کمال کا ہوا
82,706 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)
33 条评论

پولیس والا مولوی صاب سے بھی بڑا فنکار لگتا ھے 🤪

Ek se ek funkar he hamaray mulk mein. Dramay ke mahir

پھر بھی کہتے ہیں ہماری سرمین بانجھ ہے😂

اللہ تعالی مولانا طارق جمیل صاحب کو صحت اور زندگی عطا فرمائے کہ وہ دین کی روشنی پھیلاتے رہیں۔

فضلو ویلڈنگ والا ہمارے ہیاں یہ گلاسس لگاتا ٹوپی ڈرامے دیکھو

Iss qom se apne Kaam K alawa Jo Marzi krwa lo

باقی سب کچھ کروا لو ان سے لیکن اپنا اصل کام نہیں کر سکتے یہ لوگ۔ کاش یہی تبلیغ نقل اتارنے کی بجائے اپنے محکمے کی کالی بھیڑوں کو کر لیتے🤔🤔

یہ بندہ پولیس میں کیسے ہے؟ 😵💫

سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤

Deo Gandi Kafir firqa England ki paidawar England inko aj tak fundings de raha hai 😌😁 Tareek zaleeel kharji

واہ بھئی یہ تو کمال کر دیا

کمال ھے لوگ فراڈیے کی بھی کاپی کرتے ھیں

Actors

یہی ایک مسئلہ ہے پاکستان کا ۔۔۔۔کہ اپنے کام کے علاوہ سارے کام کرنے ہیں

Good one yar

انتہائی پرلے درجے کا بندہ ہے یہ طارق جمیل ایک نوٹنکی ہے ، بہت بڑا اداکار اور ریا کار طارق جمیل ہے نوٹ،، میں بھی حنفی ہوں لیکن اس نوسرباز طارق جمیل سے اللہ بچائے

اس انڈسٹری میں مقابلہ سخت ہوتا جارہا ہے- ایک سے بڑھ کر ایک رنگ باز آتے جارہے ہیں

MaashaAllah ❤️

Drama queen, ngl

2 jokers in one pic

♥️♥️👍👍

Mulana sab k pass ye sunnay ka time hai, aik bachy se hath milany ka time nahi tha. @TariqJamilOFCL

Ma'sha'Allah

Doo behropea

Niazi favorite Maulvi Just Like him

Dono dramybaz

2 fankar.

امن و امان چھوڑ کر کامیڈی کرو !!

Mashallah very nice 👍

Ma Sha Allah

@AhmadWaleed MTJ Police Version 😁

both are great actors

Disappointed to see so many negative comments ☹️

