Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مولانا فضل الرحمن کبھی وزیرداخلہ محسن نقوی کو اپنا عزیز سمجھتے تھے جو زرداری،نواز شریف اور ان کے درمیان پل یا مسینجر کا کردار ادا کرتے تھے۔ اب کہتے ہیں محسن نقوی کو سمجھنے میں ان سے غلطی ہوئی۔ تو محسن نقوی کا وزیرداخلہ بننا مولانا کو اچھا نہیں... show more
20,893 просмотров • 11 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 5

atif sohrab11 дней назад
مولانا نے نا تو کبھی محسن نقوی کو اپنا عزیز سمجھا اور نا ہی یہ کہا کہ محسن نقوی کو سمجھنے میں ۔جھ سے غلطی ہوئی ۔ اگر کوئی ایسا بیان دیا مولانا نے تو زرا لنک شیئر کردیں پلیز۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ بہت چھوٹے چھوٹے لوگوں کے ہاتھ بڑی بڑی سکرینیں لگی ہوئی ہیں۔ جس پہ چاہو کیچڑ اچھالو

Pervez Ismial11 дней назад
ابے یہ کیا کیا؟ @fazal

Adeel Pirzada11 дней назад
ویسے کلاسرا صاحب بھت کوئی کھچ قسم کی بات کی اپنے کبھی مولانا کو سنا بھی ھے مجھے ویسے سمجھ نہیں آتی آپ صحافت کس کو کھتے ہیں خبر کو یا کسی کی سائیڈ لینے کو بھت ہی افسوس ایسے صحافت پر

Noman Tariq11 дней назад
Ghatia tajzia Mr Klasra

عام آدمی11 дней назад
فواد چوہدری کا جھوٹا ہونے کے لئے یہی دلیل ہی کافی ہے کہ نجی محفلوں کی باتوں کا سہارا لے کیونکہ عوام کو کیا پتہ کہ نجی محفلوں میں کس پس منظر میں بات ہوتی ہے
