Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

مولوی کو میں جانتا نہیں۔۔ پہلی دفعہ سنا ہے۔۔

12,554 görüntüleme • 4 ay önce •via X (Twitter)

25 Yorum

Mrs Iqbal profil fotoğrafı
Mrs Iqbal4 ay önce

صرف دوسری شادی ہی نہیں جس کسی کو بھی اللہ کے کسی قانون پر موت پڑتی ہے ۔ ہماری طرف سے وہ مر جائیں۔

Duggloox 🦕 profil fotoğrafı
Duggloox 🦕4 ay önce

شاہ جی؟ قرآن مجید میں ہے کہ ’’ اگر تمہیں ڈر ہو کہ انصاف نہیں کر سکو گے تو پھر ایک ہی سے نکاح کرو۔‘‘ (النساء:129) دوسرے مقام پر فرمایا: ’’ تم اپنی بیویوں کے درمیان انصاف نہیں کر سکو گے خواہ تم اس کی کتنی ہی خواہشیں کرو۔ ‘‘(النساء:4) میری ناقص سمجھ میں ان دونوں آیات کو ملانے سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ صر ف ایک عورت سے ہی شادی ہو سکتی ہے کیونکہ متعدد بیویوں کی موجودگی میں عدل کی شرط کو پورا کرنا ناممکن ہے، پلیز وضاحت فرما دیں تاکہ رہنمائی ہو؟

اللہ دتہ شاہ profil fotoğrafı
اللہ دتہ شاہ4 ay önce

اس مولوی صاحب کو بار بار سنیں۔۔ بس اسی سے شاید جواب مل جائے گا

Duggloox 🦕 profil fotoğrafı
Duggloox 🦕4 ay önce

🫡🫡

. profil fotoğrafı
.4 ay önce

اگر کوئی شخص بے اولاد ہے تو دوسرا نکاح کرے اگر وہ کسی بیوہ یا مطلقہ کو سہارا دینا چاہتا ہے تو دوسرا نکاح کرنا احسن ہے اگر دونوں بیویوں میں “عدل” کرسکتا ہے تو بھی دو نکاح جائز ہیں یہی اسلام کہتا ہے لیکن ہم نے ایسے کہی مرد دیکھے ہیں جو پہلی بیوی کو یکسر نظرانداز کردیتے ہیں قرآن پاک

M.A.Khan profil fotoğrafı
M.A.Khan4 ay önce

محترم، جب قرآن میں دونوں آیات الگ الگ ھیں تو آپ انھیں ملا کیوں رھے ھو؟ اگر مقصد اللہ کی منشا سمجھانا ھے تو دونوں آیات کا سیاق و سباق، وجہہ نزول بھی بیان کرنا ھوگی۔ ورنہ آپ نے مذھب کو اُس کی اصل سے ھٹ کر اپنے مقصد کیلیے استعمال کیا ھے

SRK profil fotoğrafı
SRK4 ay önce

۱-آپ مجھے بتاو کہ قران شریف میں کہاں لکھا ہوا کہ ہر مسلمنٹے کو چار چار عورتوں سے عیاشیاں کرنے کی اجازت ہے ؟ کھولو قران شریف ! جس سورت کا یہ جنسی شہوت گرد مولوی آسرا لیتے ہیں اس کو سیاق و سباق میں سمجھ کر پڑھیں :-

Dr. Ghazala Tallat profil fotoğrafı
Dr. Ghazala Tallat4 ay önce

عربوں میں تو آج بھی ایک سے زیادہ بیویاں رکھنے کا عام رواج ہے جو عین اسلامی ہے۔ ہمارے یہاں دین کی صحیح تعبیر نہیں کیوں کہ قران کو سمجھ کر نہیں پڑھتے ۔

Raaz profil fotoğrafı
Raaz4 ay önce

رسول کریم کو بچوں کی زیادتی چاہیے ہوتی تو انکے اپنے بھی سو بچے ہوتے۔ کم از کم۔ گیارہ نکاح فرماے تھے۔ جاہل مولوی۔

Abid Chattha profil fotoğrafı
Abid Chattha4 ay önce

کی تعداد بڑھا دیں گے تو اس سے میں کوئی مسئلہ نہیں مگر آپ ان مولوی صاحب کی فہم سے تو دنیا کو نہیں چلا سکتے۔ ان کے پاس زیادہ بچے پیدا کرنے کی مہارت کے علاوہ اور کوئی مہارت نہیں۔ حتی کہ دین کے معاملات تو بھی جدید دنیا کے ساتھ ہم آہنگ کرنے سے قاصر ہوں گے۔ ایسے لوگ قابل تقلید نہیں۔

Ata ur Rehman profil fotoğrafı
Ata ur Rehman4 ay önce

قرآنُ پاک اور صحیح حدیث شریف کے حُکم کے خلاف بات کرنے والا یا عملن نہ مان نے والا سیدھا سیدھا کافر ہے، اب انفلنسر عُلماء زیادہ تر درباری ہیں تو وہ حق بات بھی کھل کے بیان نہیں کرتے، جیسے پورے قرآن کا منکر پوری احادیث کا منکر کافر ہے اسی طرح ایک آیت یا حدیث کا منکر بھی کافر ہے

uzma kirn profil fotoğrafı
uzma kirn4 ay önce

نکاح چار تک کر سکتے اگر عدل کر سکو۔ اس بات سے متفق ہیں ۔ سوال یہ ہیے کیا بچے بھی اتنے ہی پیدا نہیں کرنے چاہیے جن کی تعلیم وترببت اور اچھی پرورش ہو سکے۔ رہنمائی کے لیے سوال کیا ہے

Abid Chattha profil fotoğrafı
Abid Chattha4 ay önce

بھائی کثرت ازواج پہ میں کوئی رائے نہیں دیتا مگر کثرت اولاد پہ بات کرنا چاہتا ہوں۔ مسئلہ دینی نہیں بلکہ معاشی اور انتظامی ہے۔ دنیا میں موجود تمام مسائل کی اگر ایک اکیلی وجہ نکالی جائے گی تو افراد کا وسائل سے زیادہ ہو جانا ہے۔ اگر زمین کے پاس وسائل زیادہ ہیں تو آپ افراد ++

میاں محمد تنویر profil fotoğrafı
میاں محمد تنویر4 ay önce

بہت اچھی باتیں کی ہے مفتی صاحب نے

HaramiKhanTheConmanOfTheCentury profil fotoğrafı
HaramiKhanTheConmanOfTheCentury4 ay önce

Pakistan only problem is population growth - no resources. Sab Pakistanio ko Khasi karo like China

Raja Sajid profil fotoğrafı
Raja Sajid4 ay önce

👏👏👏👏👍👍👍

Abdul🔻 profil fotoğrafı
Abdul🔻4 ay önce

جو جو مرد دوسری شادی کے حق میں ہیں اللہ انکی بیٹیوں اور بہنوں کے خاوندوں کی چار چار شادی کروائے۔ بولو آمین

Rashid ali profil fotoğrafı
Rashid ali4 ay önce

حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے پہلی بیوی کے ہوتے دوسرا نکاح نہیں کیا حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی وفات کے بعد دوسرا نکاح کیا اسی طرح حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی وفات کے بعد دوسرا نکاح کیا

LAWYER profil fotoğrafı
LAWYER4 ay önce

Well said.

🇵🇸 🇮🇷🇵🇰قیدی804 profil fotoğrafı
🇵🇸 🇮🇷🇵🇰قیدی8044 ay önce

انہوں نے ہر طرح کے کانٹکس کی ساری باتوں کو مکس کر کے ایک جواز گڑھ دیا۔ دوسرا نکاح جائز ہے مگر اسکے لیے منطق بہت فضول گڑھی ہے۔ سارا معاملہ انصاف کا ہے۔ انصاف نہیں کر سکتے تو ایک پر ہی اتفاء کرو مرد کی ضرورت ایک سے بھی پوری ہو جاتی ہے۔

Mera pakistan میرا پاکستان 🇵🇰official profil fotoğrafı
Mera pakistan میرا پاکستان 🇵🇰official4 ay önce

اس مولوی حرامزادے کو کس نے کہہ دیا کہ دوسری شادی کو منع کرنے والا کافر ہو جاتا ھے ؟

Masood Raza Khan profil fotoğrafı
Masood Raza Khan4 ay önce

If you are Muslim you are allowed more marriages . But now mostly 97 % are Munafiqs. True muslims are very rare .

Tariq Mehmood profil fotoğrafı
Tariq Mehmood4 ay önce

قرآن پڑھ لیں اللہ نے بھی ایک نکاح کا حکم ھتباوی کی اجازت ھے لیکن اگر دوسری بیوی آنے کے بعد عدل ھی کر سکتے تو ایک پر اکتفا کرو اور اگر مجبوری میں دو یا زیادہ کر لی ھیں تو کسی کوبھیلٹکا ھوا نہ چھوڑ دو مطلب بہے توجہی نہ کرو کہاس کی ضروریات پوری نہ ھوں

Wasif Munir profil fotoğrafı
Wasif Munir4 ay önce

پہلی بیوی کی موجودگی میں دوسرا نکاح خلاف سنت ہے

Shahid Waraich profil fotoğrafı
Shahid Waraich4 ay önce

Molvi ko kia farq 5 hon ya 15 bachy , wo to Masjid madrissay k paison pr he parwarish paayn gy, phir wo sab ek ek masjid sambhaal lain gy, istrha k byaan ka he nateeja hai k hum me “Huqdaar” paida hoty hain Sadqa zakaat leny waly, ye log Islam ko ghalt tariqay se agy pohnchaty hn

Benzer Videolar

"ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ اتنے بڑے پیمانے پر کارکنوں کی گرفتاری کے باوجود ایک سیاسی جماعت نیچے جانے کے بجائے اوپر جا رہی ہے۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ عدلیہ نے سب مل کر ایک الیکشن ہرایا ایک سیاسی جماعت کو، لیکن وہ پھر بھی جیت گئی۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ ایک سیاسی جماعت کی انتخابی نشان چھین لی گئی۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ ایک سیاسی لیڈر کو گرفتار کیا گیا اور جب سے وہ گرفتار ہوا، تب سے لے کر اب تک نہ ہم نے اسے دیکھا نہ اس کی آواز سنی۔یہ سب کچھ پہلی دفعہ ہو رہا ہے اور یہ ایک نئی تاریخ بن رہی ہے۔ جب بہت سی چیزیں پہلی دفعہ ہو رہی ہوں، تو امید نہیں چھوڑنی چاہیے۔ ہو سکتا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں عوام کا راج آ جائے، پہلی دفعہ پاکستان میں یہ اندھیرا چھٹ جائے، پہلی دفعہ بند کمروں کے فیصلے کالعدم ہو جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں میڈیا اور عدلیہ مکمل طور پر آزاد ہو جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ پاکستان میں پہلی دفعہ حقیقی جمہوریت اور حقیقی آزادی آ جائے۔" Imran Riaz Khan #احتجاج_جاری_رہے_گا

PTI

100,345 görüntüleme • 1 yıl önce