Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مہنگائی کا توڑ /ٹماٹر کا پاؤڈر آجکل مارکیٹ میں ٹماٹر سستا مل جائے گا اس کا پاؤڈر بنا کر محفوظ کر لیں اور مہنگے ٹماٹر خریدنے سے جان چھڑائیں......
Комментарии: 9

Ruby ( 804)2 лет назад
صرف کاٹ کر گرائینڈ کر کے فریز کر لیں ۔

Nevergiveup2 лет назад
کسان بھائی لگتا ہے کھیت میں نہیں جاتے۔ اس وقت ٹماٹر کا ریٹ سال میں سب سے زیادہ ہوتا ہے

Mrs.Sadaf Quddus2 лет назад
اففف اتنا تردد،اور اس میں تو فنگز لگ جانی خشک ہوتے ہوتے اور چپکے ہوئے قتلے اتارنا کسقدر دشوار بہت مشکل ترکیب ہے

Ancient Spirit2 лет назад
سن ڈی ہائڈریٹر کو پروموٹ کرنا چاہیئے

Khadija Sultan2 лет назад
بھائی آپ کی طرف شاید چیونٹیاں نہیں ہوتی ہیں ۔ ہم پیسٹ بناکر فریز کرکے ہی کام چلا لیں گے 😂

Abdullah Sikandar2 лет назад
jab ek chez freez ho skti hai tou,itni museebat koi q kry ..

HS2 лет назад
Freeze the tomatoes or even better make paste and freeze that. It will have longer shelf life.

Ch Fayyaz2 лет назад
200 روپے کلو ہے

Şคrค คlงi2 лет назад
پیسٹ نا بنایئں جو آسان کام ہے ۔۔ پاوڈر کون بناتا ہے ٹماٹر کا ۔۔۔مہینہ لگ جائے انہیں سوکھنے میں ہی ۔۔۔۔ عجیب عجیب مشورے 😏
