Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

🚨میاں نوازشریف اور مریم نواز کو لاہور ایئرپورٹ پر ہمارےسامنے رینجرز نےگرفتار کیاتھا،لیکن نوازشریف نےتو GHQ ،کور کمانڈر ہاؤس یافوجی تنصیبات پر حملےکا نہیں کہا،اسی نوازشریف کا مینڈیٹ چوری کرکے PTI کو جتوایا گیا لیکن نوازشریف نےکسی کو میرجعفر، میرصادق، ڈرٹی ہیری نہیں کہا منیب فاروق

45,542 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля 𝕌𝕊𝕄𝔸ℕ 𝕄𝕌𝔾ℍ𝔸𝕃 🅇
𝕌𝕊𝕄𝔸ℕ 𝕄𝕌𝔾ℍ𝔸𝕃 🅇2 лет назад

میاں نواز شریف خاندانی اور وضع دار خاندانی آدمی اور امت مسلمہ کا عظیم لیڈر ہے ۔۔ عمران خان دوبارہ پیدا ہو کر بھی نواز شریف نہیں بن سکتا

Фото профиля Mirza Nadeem
Mirza Nadeem2 лет назад

محب وطن اور غدار وطن پہچانو یہ نشئی فتنہ گروہ یہودی لابی نے لانچ کیا ھے اور یہاں قادیانی سپورٹ کے ساتھ اس کو چلایا جا رہا ھے ۔ ۔ غدار وطن زانی ۔ یہودیوں کی نشانی ۔۔

Фото профиля خان کی سپاہی
خان کی سپاہی2 лет назад

ڈفر نواز شریف اور مریم دونوں ثابت شدہ چور تھے کہاں صادق و امین عمران خان کہاں ان چوروں ڈاکوؤں سے موازنہ

Фото профиля Mujtabah Kamran
Mujtabah Kamran2 лет назад

باجوہ پے غداری وردی پے دہشتگردی کا الزام نیب پے حملہ ملک کے سکریٹ سامنے لانے کی دھمکی نواز شریف کا بیان ملک کے خلاف استعمال ھوا یہ سب اور لفافے بھول سکتے ھیں عوام نہیں ٹاؤٹ کو یاد نہیں کیا یا لفافے نے کان بند منہ بند کر رکھا ھے

Фото профиля Shahjee313
Shahjee3132 лет назад

🤔🤔🤔🤔🤔🤔

Фото профиля sam sidd
sam sidd2 лет назад

مئاں صاحب میں اتنی جان ہی نہی تھی جو کچھ کرتے ائک دفعہ دیکھ چکے تھے نواز شریف قدم بڑھاو ہم تمہارے ساتھ ہیں بیچھے مڑ کر دہکھا تو کوی نہی تھا😝

Фото профиля Mian Muhammad Zaman
Mian Muhammad Zaman2 лет назад

کھلاڑی کا جہاں اور ،،،،،،سیاست دان کا جہاں اور، گرگس کا جہاں اور شاھین کا جہاں اور،

Фото профиля Nadeem مغل
Nadeem مغل2 лет назад

میاں صاحب نے بڑی محنت سے مُلک بنایا ہے تو پھر اپنے گھر کو آگ کیسے لگاتے آگ ؤ لگاتے ہین جنھوں نے کچھ بنایا ہی نا ہو جسکی مثال نیازی شیطان

Фото профиля mehere ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ
mehere ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ2 лет назад

چھوڑ ذاتیات پر اس لوٹ مار پر بات کر

Похожие видео

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا دورہ چین کا چوتھا روز وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز آمد ہواوے ٹیکنالوجیز میں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف پرتپاک استقبال کیا گیا ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے کو نوازشریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے کو پنجاب میں اسمبلینگ اور مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے پر بھرپور تعاون کی یقین دہانی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ہواوے کو پنجاب ریٹیل آفس اور آفٹر سیل سروس سنٹر قائم کرنے کی بھی پیشکش کی وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے گورنمنٹ افیئرز کے صد وانگ چینگ ڈونگ (Mr. wang Chengdong)سے ملاقات لاہور کو ماڈرن ڈیجیٹل سٹی بنانے کیلئے مختلف تجاویز اور سفارشات پر گفتگو، لاہور آنے کی دعوت ملاقات میں ای کامرس، ایکو سسٹم پروڈکشن، ہیلتھ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق پر امور پر تبادلہ خیال ہواوے کے صدرمسٹر وانگ چینگ ڈونگ نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف اور وفد کو تفصیلی بریفنگ دی ہواوے کے پاکستان میں بالخصوص پنجاب جاری پراجیکٹس کے بارے میں تفصیلات بیان کیں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن سیکٹر میں پراجیکٹس کے بارے آگاہ کیا وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن پراجیکٹس میں اظہاردلچسپی وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب کے مختلف شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ کے بارے میں بتایا ڈیجیٹل پنجاب کے ویژن کو ہواوے کے اشتراک کار سے عملی شکل دیں گے۔ مریم نوازشریف ٹیلی کمیونیکیشن اور الیکٹرانک اور ڈیجیٹلائزیشن کے امور میں ہواوے کی مہارتوں سے مستفید ہونا چاہتے ہیں۔ مریم نوازشریف پنجاب کی پہلی مکمل اے آئی یونیورسٹی میں ہواوے کے پروفیشنل سکل سے مستفید ہونا چائیں گے۔ مریم نوازشریف ہواوے نوازشریف آئی ٹی سٹی میں کیپسٹی بلڈنگ اور آئی ٹی ریسرچ میں معاونت کریں۔ مریم نوازشریف ہواوے کے تعاون سے پنجاب کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کی جدت سے متعارف کروانے چاہتے ہیں۔ مریم نوازشریف ہواوے ایکو سسٹم ڈویلپمنٹ میں پنجاب کی معاونت کرے۔ مریم نوازشریف لاہور میں پہلا سیف سٹی پراجیکٹ ہواوے کے اشتراک سے قائم ہوا۔ مریم نوازشریف وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ کیااور مختلف شعبے دیکھے

Azma Zahid Bokhari

19,379 просмотров • 1 год назад